گوادر: چئیرمین گوادر پورٹ نصیر خان کاشانی ایسٹ بے ایکسپریس وے و پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے دورے پر پہنچ گئے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: چئیرمین گوادر پورٹ نصیر خان کاشانی ایسٹ بے ایکسپریس وے و پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے دورے پر پہنچ گئے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: تمپ سے ایف سی کے ہاتھوں گرفتار تین نوجوان آل پارٹیز کیچ کے رہنماؤں کی موجودگی میں اہل خانہ کے حوالے کردیے گئے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار وحدت بلوچستان کا تیسرا اجلاس بمقام شال منعقد ہوا اجلاس کے شروعات بلوچ شہداء کے یاد میں دو منٹ کی خاموشی سے ہوئی اجلاس میں تنظیمی امور ، بین الاقوامی، ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال زیر بحث رہے۔اجلاس میں بلوچستان میں ہیلتھ کے حوالے سے مستقبل میں ایم ٹی آئی ایکٹ لانے کی سخت مخالفت کی گئی اداروں کے پرائیویٹاہزشن کے خلاف کسی حد تک جانے سے گریز نا کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ حب گرلز کالج اور بیسیمہ انٹر کالج سمیت تمام نامکمل کالجز کے تعمیراتی کام مکمل کرکے فوری فینگشل بنانے کے لئے صوبائی سطح پہ سخت احتجاج کرینگے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: ضلع کیچ میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ، محکمہ صحت کے پاس حفاظتی ویکسین بھی ختم ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق ضلع کیچ میں ایک ہفتے میں کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں نظر آیا ہے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: بلوچستان عوامی پارٹی پی بی 47 کے کارکنوں کی جانب سے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی ہنگامہ آرائی اور غیر جمہوری رویے کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین نے کہا ہے کہ گوادر سمیت مکران کے تمام علاقوں کے لوگوں کو تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی انہوں نے کہا ہے کہ صحت تعلیم لوگوں کو پینے کے صاف پانی سمیت دیگر زندگی کے بنیادی سہولیات کی فراہمی کوترجیجی اہمیت دی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں ہفتے کے روز دورے گوادر کے موقع پر مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا.
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: گوادر مول ہولڈرز ایسوسی ایشن اور گوادر پورٹ اتھارٹی ہونے والے مذاکرات کامیاب۔ سابقہ پالیسی برقرار رہے گی۔ مول ہولڈرز حاجی عبدالقیوم، ناگمان صاہم، عطااللہ، اکمل شاہ و دیگر نے جاری کردہ بیان میں کہاکہ گوادر پورٹ اتھارٹی کے ذمہ داران کی مثبت رویہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے آل پارٹی رہنماؤں ایم این اے گوادر اسلم بھوتانی صاحب مختلف طبقات نے اس جدوجہد میں جس نے بھی خصوصا ماہیگروں کاکردار جبکہ صحافی دوستوں نے جس خلوص سے ہمارے موقف کو جس دیدہ دلیری سے پیش کیا ہم اپنے ان تمام دوستوں کے شکر گزار ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہمارا یہ ساتھ ہمیشہ جاری رہیگا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدا لمالک نے کہا ہے کہ نیشنل بلوچ و بلوچستان کی خوش حالی، ساحل و وسائل کے تحفظ اور قومی ایشوز پر جدوجھد کررہی ہے، سیاسی کارکنوں کی پارٹی میں شمولیت سے سیاسی عمل تیز ہوگا، نیشنل پارٹی تمام سیاسی ورکروں کے لیے ایک سائبان جماعت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سری کہن سے ہی این پی عوامی کے دیرینہ رہنما کامریڈ مراد علی اور ان کے ساتھیوں کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک سوسائٹی انڈسٹریلائیزیشن کی جانب نہیں جاتی ہماری ترقی ناممکن ہے، ہمارے لوگوں کے پاس پیسہ ہے مگر کاروباری آئیڈیا نہیں ہے، تربت میں انڈسٹری زون کو باقاعدہ ڈکلیئر کیا جائے تاکہ سمال انڈسٹری کی بنیاد رکھی جاسکے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مکران چیمبر آف کامرس کے دورہ پر کاروباری طبقے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ،ایڈیشنل سیشن جج سریاب (ون) محمد علی مبین نے گرفتار ملزمہ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔منگل کے روز ایڈیشنل سیشن جج سریاب (ون) کی عدالت میں شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میں گرفتار ملزمہ مسماۃ رابعہ ولد جمال الدین کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی.