کوئٹہ: سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے قومیت کے نام پر لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے قومیت کے نام پر لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان کا تبادلہ کردیا گیا ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:ڈپٹی کمشنرکچھی نے بولان کی حدود میں شام 5بجے سے صبح 5بجے تک گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, پاکستان.
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آج بلوچ قوم دنیا کو دکھائے گی کہ بلوچ خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
بلوچستان کے صوبائی وزراء اور ترجمان صوبائی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے سختی سے نمٹا جائے گا اور پاکستان کے خلاف ہونے والی تمام تر سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا، جمعہ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بے گناہ مسافروں کو یرغمال بنایا گیا اور انہیں ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے کہا کہ گوادر میں مسافر بس سے معصوم شہریوں کو اتار کر شہید کرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک ہوئی جس میں دہشتگردی کے خلاف حکومت نے واضح اور دو ٹوک مؤقف اپنایا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر گزشتہ روز ہوئے دھماکے میں جاں بحق کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر مہر اللّٰہ کو پشین میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بین الاقوامی.
میانمار میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس کے جھٹکے بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ہیں جبکہ زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاک بھی آیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس 400 سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہو گئی۔