قومی شا ہراہیں مکمل بند کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ، ٹر انسپورٹر الا ئنس

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز الائنس نے کہا ہے کہ ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ قومی شاہرائیں مکمل بند کر دیں ہم سے رزق روٹی چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ٹرانسپورٹرز الائنس کے صدر میں حاجی میر حکمت لہڑی، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی، صدر حاجی حبیب اللہ بادیزئی ،جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی، نائب صدر ولی خان اچکزئی،

9مئی کو بلوچستان اسمبلی کیسامنے دھر نا دیا جا ئیگا ، زمیند ار ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ ( این این آئی)بجلی کی لوڈ شیڈنگ، کھاد و سولرز پر بھتہ خوری اور زمینداروں سے گندم کی قیمت خرید کم کرنے و دیگر مطالبات کے حل کیلئے زمیندار ایکشن کمیٹی نے 6 مئی کی بجائے 9 مئی کو کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے دھرنا دینا کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرحمن بازئی، سید عبدالقہار آغا، عبد الجبار کاکڑ، حاجی مہمند خان، حاجی نور احمد بلوچ، کاظم خان اچکزئی، حاجی شیر علی مشوانی، عبداللہ جان میرزئی، حاجی عزیز سرپرہ، حاجی محمد افضل بنگلزئی، علی اکبر گرگناڑی، حاجی محمد یعقوب شاہوانی، خالق داد ملکیار، سید صدیق اللہ آغا، حاجی عبدالغفار، حاجی طبیب اللہ، حق نواز لانگو سمیت کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، زیارت، مستونگ، قلات، خضدار، نوشکی،سبی، چاغی، پنجگور، خاران و دیگر اضلاع سے بڑی تعداد میں زمینداروں نے شرکت کی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے زمینداروں نے مرکزی و صوبائی حکومتوں اور کیسکو کی ہٹ دھرمی پر تشویش کا اظہار کیا

قا سم سو ری کیخلا ف انتخا بی عذ رداری ،عدالت نے نو ٹس جا ری کر دیا ،6سا ل سے انصاف نہیں ملا ،لشکر ی رئیسا نی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء قاسم سوری کی انتخابی عذرداری کی سماعت روپوش ملزم کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا

محمود خان اچکزئی کی جانب سے جان اچکزئی اور ڈی سی کوئٹہ کو20ارب روپے ہر جا نے کا نو ٹس

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:پشتونخوامیپ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی جانب سے ان کے وکلاء نے سابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا محمودخان اچکزئی پر غیر قانونی قبضے کے الزامات اور ایف آئی آرکا معاملے پر اسسٹنٹ کمشنر اورسیٹلمنٹ آفیسر کوئٹہ کو بھی لیگل نوٹس بھیجا گیا جو پشتونخوا لائرز فورم کے سینئر وکلاء کی جانب سے دیا گیا ہے

بلوچستان ، 24سو سے زائد اسا تذہ اور ملا زمین کے غیر حا ضر ہو نیکا انکشا ف، 68ملازمین بر خا ست 98معطل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے صوبے کے ساڑھے 8ہزار سے زائد اسکولوں میں 24سو سے زائد غیر حاضر استاتذہ اور ملازمین کے خلاف کاروائی شروع کرتے ہوئے 68 ملازمین کو ملازمت سے برخاست جبکہ 98کو معطل کردیا ۔

غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر گزشتہ تنازعات کے بعد تعمیر نو کے رجحانات کی پیروی کی جائے تو غزہ کی پٹی میں گھروں کی تعمیر نو کا عمل اگلی صدی تک جاسکتا ہے۔

الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا

Posted by & filed under پاکستان.

لیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے… Read more »

پاکستان کے معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران سے نکلنے کے بہت حل ہیں لیکن اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایکشن لینے کی ہے، آئی… Read more »

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب، جو آج تربت میں منعقد ہوئی جو بلوچستان کے تعلیمی منظر نامے میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ تقریب میں پہلے بیچ کی 67 گرلز کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ ہوئی۔ یہ کامیاب پاس آؤٹ ہونے والی کیڈٹس مکران، قلات، نصیر آباد، سبی، ژوب، کوئٹہ، اور رخشان ڈویژنوں کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرتی ہیں اور بلوچستان کی لڑکیوں کی لگن اور ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔