اس سال پولیو سے متاثرہ 149 بچے ویکسین سے محروم رہے تھے

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے سے انکار نے پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں میں رکاوٹ کھڑی کردی ہے، اس لیے کہ اعدادوشمار کے مطابق پولیو کے مرض سے متاثرہ کل 166 بچوں میں سے 149 بچے ایسے تھے، جنہیں پولیو کے قطرے پلائے نہیں گئے تھے۔

میجیر جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: پاک فوج میں آج پیر کے روز چھ افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقیاں دی گئی ہیں، جس کے تحت ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کو آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

تحریک انصاف کا لندن ملاقات کا اقرار، حکومت نے وضاحت مانگ لی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات ہوئی تھی البتہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔

بگ باس: سلمان کا فی قسط معاوضہ کروڑوں میں

Posted by & filed under کوئٹہ.

ممبئی : بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان ہوسکتا ہے کہ بگ باس کے نئے سیزن کی میزبانی کے لیے تیار نہ ہوں مگر پانچ سے سات کروڑ فی قسط کا پُرکشش معاوضہ نے لگتا ہے انہیں ایک بار پھر اس پروگرام کا ہوسٹ بننے پر مجبور کر دیا ہے۔

شیشوں پر تصاویر، گرافکس اور تحریریں دکھانے والی عینک آگئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مشہور الیکٹرانکس کمپنی سونی نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایسی عینک متعارف کروا دی ہے جس میں سے آپ سبز روشنائی سے لکھی تحریریں‘ تصاویر اور مختلف گرافکس بھی دیکھ سکیں گے۔