‘پاکستان کی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کریں ‘

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: اسلام آباد میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے تصفیے کے لیے امید کی پہلی کرن ظاہر ہونے کے ساتھ امریکا نے منگل کے روز تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو ’’پُرامن مذاکرات‘‘ کے ذریعے حل کریں۔

یورپینئز کلبز میں کھلاڑیوں کے تبادلوں کا سلسلہ مکمل،انگلش پریمئر لیگ کا ریکارڈ 835ملین کیساتھ سب سے آگے

Posted by & filed under کھیل.

میڈرڈ/لندن( اسپورٹس ڈیسک)یورپینئز کلب کے کھلاڑیوں کے تبادلوں کا سلسلہ مکمل، انگلش پریمئر لیگ کا ریکارڈ 835ملین کیساتھ سب سے آگے رہا تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے میکسیکو کے اسٹرائیکر زیویر ہرنانڈیز وسے معاہدہ کرلیا

آپریشن ضرب عضب: اب تک 910 مبینہ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under پاکستان.

شمالی وزیرستان: صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ضربِ عضب کے دوران اب تک 910 مبینہ دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ پاک فوج کے 82 جوان اس آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔

پی ٹی وی پربلوائیوں کا قبضہ

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں ہزاروں بلوائیوں نے جو ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کی پاکستان عوامی تحریک کے حق میں نعرے لگا رہے تھے ۔ پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر پر ہلہ بول دیا ۔ انتہائی تربیت یافتہ بلوائی سیدھے پی ٹی وی کے تکنیکی ایریا میں پہنچ گئے

ارشاد مستوئی کا قتل ، نادیدہ ہاتھ بے نقاب ہوں گے۔؟ ؟ ۔۔۔۔ اخوندزادہ جلال نورزئی

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

بلوچستان کی شورش نے صوبے کو اچھے خاصے نقصان سے دو چار کر رکھا ہے ۔ اس منظرنامے میں بہت سو ں کا بھاری نقصان ہوا ہے ۔ ان برسوں میں گویا قتل عام کا چلن عام ہو چلا ہے۔ مزدور مرے، تاجر مرے ، سیاسی کارکن ورہنماؤں کو جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا، ڈاکٹروں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا

کوئٹہ میں پانی کے منصوبے ۔۔۔۔۔ محمد نذیرنور

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

پانی نعمت خداوندی ہے اور تمام جانداروں کی زندگی کا دارمدار پانی پر ہے جبکہ یہ زندگی کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے ۔ صوبہ بلوچستان میں پانی کی دستیابی کی صورتحال سنگین ہوچکی ہے ۔اس کی وجہ دریاؤں اور وقت پربارشیں نہ ہوناہے

بے معنی مذاکرات

Posted by & filed under اداریہ.

ابتداء سے ہی عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری نہ جمہوریت پر یقین رکھتے تھے اور نہ مذاکرات کے حامی تھے ۔وہ ہر آنے والے دن حکومت وقت پر دباؤ بڑھاتے رہے۔ان کو شاید مقتدرہ کے چند حلقوں کی حمایت حاصل تھی