کراچی: آج متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک خصوصی اجلاس خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
بلوچستان: مختلف علاقوں میں فائرنگ، چار افراد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
نواز شریف کی نااہلی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
فوج کے ‘ثالث’ بننے کے پیچھے چوہدری نثار
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ نے جمعرات اور جمعہ کو انتہائی مصروف انداز میں گزارا۔ پہلے تو فوج کو ‘ثالثی’ کے لیے مدعو کیا گیا جبکہ اس بعد ہونے والے تنقید کا بھی سامنا بھی حکومت کو ہی کرنا پڑا۔
صحافی دہشت گردوں کے نشانے پر
ارشاد مستوئی ملک کے نامور صحافی اور ان کے دو ساتھیوں کو ان کے دفتر کے اندر گھس کر دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ ان تینوں مقتولین کے سر اور سینے میں گولیاں ماری گئیں اور انتہائی قریب سے ماری گئیں جس کا مقصد ان تمام لوگوں کو موقع پر ہلاک کرنا تھا ۔
کوئٹہ میں بجلی کا بحران
کوئٹہ میں آئے دن بجلی کی بندش ایک معمول بن گئی ہے ۔ کیسکو انتظامیہ ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتی ہے ۔ لوگوں خصوصاً صارفین کو دھوکہ دیتی ہے ۔ دن میں کئی بار بجلی کی فراہمی میں خلل ڈالا جاتا ہے ۔ شاید کیسکو اور اس کی نا اہل انتظامیہ کا مقصد لوگوں کو ہراساں کرنا اور ان کواذیت سے دوچار کرنا ہے ۔
بلوچستان، جیش العدل اور جیش النصرکے درمیان تصادم مالک ریکی کا بھائی و بھتیجاہلاک
کوئٹہ228ماشکیل(مانیٹرنگ ڈیسک228نامہ نگار)ایران میں سرگرم دو عسکریت پسند تنظیموں جیش العدل اور جیش النصر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جنداللہ کے سربراہ مرحوم عبدالمالک ریکی کے بھائی عبدالرؤف ریکی اور ان کے بھتیجے ہلاک ہوگئے۔
آواران واقعہ کیخلاف بی ایچ آر او کا کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آواران میں بے گناہ افراد پر اندھادھند فائرنگ کرکے 8افراد کو قتل اور 8کو زخمی کرنے کے خلاف جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
صوبائی حکومت صحافیوں کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے گی،وزیراعلیٰ
اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کے روز بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری اور آن لائن نیوز ایجنسی کوئٹہ کے بیورو چیف ارشاد احمد مستوئی کے بھائی گل محمد مستوئی کو ٹیلی فون کیا
بلوچ قومی آزادی کے جہد کی عوامی شرکت عملی آگاہی خوندادہ طبقے کی شرکت اور عالمی پزیرائی سے ریاست بوکھلاہٹ کاشکار ہے،خلیل بلوچ
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی چےئرمین خلیل بلوچ نے سرکاری اداروں کی ظالمانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آواران ذکرخانہ میں معصوم بلوچ فرزندوں اور صحافی ارشاد مستوئی اور انکے ساتھیوں کی شہادت دراصل ریاست کی وہ پالسیاں ہیں