کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائٹس کی کمی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: ملک میں جاری سیاسی بحران نے اسٹاک ایکسچینج پر ایک مرتبہ پھر شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 570 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 27 ہزار 600 کی سطح پر دیکھا جارہا ہے۔

پارلیمنٹ اورعدالت عظمیٰ آنے والی سڑک کل تک آمدورفت کےلئے کلیئر کرائی جائے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ اور عدالت عظمٰی کی جانب آنے والے راستے کو کل تک آمدورفت کے لئے مکمل طور پر کلیئر کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سے جھڑپ میں اہم طالبان کمانڈر ہلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودھوان کی تحصیل پروآ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کا اہم عسکری کمانڈر ولید اکبر ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہو گیا۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے حکومت ذمہ دار، رپورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: سترہ جون کو ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے سانحے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے حکومت کو واقعے کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے حکومت کے احکامات پر کارروائی کی جس کے باعث خونریزی ہوئی۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے وراکٹ حملے ، بجلی ٹاور وریلوے لائن کوبھی اڑادیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قلات، بختیار آباد،نصیرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بولان میں ایف سی ، پولیس کی چیک پوسٹوں ،موبائل گاڑیوں پر بم دھماکوں اور تخریب کاری کے واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا

مستونگ، شیخ تقی بابا کے مزار کو بم سے اڑا دیا گیا، دھماکے سے خاتون زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ+مستونگ(اسٹاف رپورٹر+نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے بزرگ شخصیت کے مزار کو دھماکے سے تباہ کردیا، دھماکے سے ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔