کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ، پائلٹ سمیت 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے یوسف گوٹھ میں حب ریور روڈ پر پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ بس ٹرمینل پر گر کر تباہ ہو نے سے پائلٹ سمیت 3افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

الطاف حسین کے لئے دائمی مشکلات

Posted by & filed under اداریہ.

حالیہ واقعات سے یہ آسانی سے ثابت ہوگیا ہے کہ الطاف حسین اور ان کی ایم کیو ایم دائمی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ منی لانڈرنگ اور ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے اس کے بچنے کے امکانات انتہائی کم ہیں

بتیس ٹیمیں، بتیس خواب

Posted by & filed under کوئٹہ.

لندن(اسپورٹس ڈیسک)ای ایس پی این نے برازیل میں ہونے والے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے حوالے سے تینتیس پوسٹرز جاری کیے ہیں۔ یہ سارے پوسٹرز برازیل کے فنکار اور گرافک ڈیزائنر کرسٹیانو سکیورا نے خصوصی طور پر ای ایس پی این کے لیے بنائے ہیں۔

انگلینڈ کے انتظامیہ کا ٹیم کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میچز میں قومی ترانا پڑھنے پر زور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

میامی (اسپورٹس ڈیسک) انگلش ٹیم انتظامیہ اور انگلینڈ ٹیم کے کوچ رائے اوڈسن نے کھلاڑیوں پر زور دیتے کہا کہ وہ عالمی کپ کے میچز کے دوران قومی ترانا پڑھے اور زیادہ سے زیادہ آواز میں پڑھاجائے

فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز : بلجیم و امریکہ کی جیت ، جرمنی اور کیمرون کا میچ برابر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیلیہ(اسپورٹس ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ روز چھ میچز کھیلے گئے اسرائیل نے ہونڈرس کو، امریکہ نے ترکی کو، بلجیم نے سویڈان کو شکست دیدی جبکہ سربیا اور پنامہ ، فرانس اور پیراگوائے کا میچ ایک ایک گول سے برابر جبکہ جرمنی کیمرون کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔

واسا کیسکو کا مقروض نکلا، درجنوں ٹیوب ویل کنکشنز منقطع ہونیکا خدشہ ، شہر میں پانی کا بحران پیدا ہوگا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ (رپورٹ /مرتضیٰ زیب زہری) واسا بجلی بلز کی مد میں کیسکو کا دس کروڑ روپے سے زائد کا مقروض ہے ،درجنوں ٹیوب ویلوں کے کنیکشن منقطع ہونے کا خدشہ، کوئٹہ اور گردونواح میں پانی کی قلت میں اضافہ ،زیر زمین پانی سطح 12سو فٹ تک پہنچ گئی

زاہد بلوچ کی عدم بازیابی ،بی ایس او آزاد کی کراچی میں احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی : بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کی قیادت میں چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی کیخلاف آرٹس نسل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی

گزشتہ ایک سال میں 173افراد اغواء 125مسخ شدہ لاشیں ملیں، سپریم کورٹ نوٹس لے، وائس فار مسنگ پرسنز

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ 11مئی2013ء سے11مئی2014ء تک173افراد کو اٹھایا گیا125افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملیں 25لاشوں کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی ہے کہ مسنگ پرسن کے کیس کو فوری طور پر نمبر لگا کر بینچ ایک میں منتقل کیا جائے