پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم رہنے کا جواز کھو چکے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سیاسی بحران پر ڈیڈلاک برقرار
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان آج ہونے والی بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے اور دونوں کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔
نواز شریف اب جھوٹ بولنے پر مستعفی ہوں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک اور جھوٹ بولنے پر قوم سے معافی مانگیں، اب وہ نواز شریف دھاندلی کو چھوڑیں، جھوٹ بولنے پر ہی مستعفیٰ ہو جائیں۔
آرمی چیف کی ثالثی عمران اور قادری کی خواہش تھی، وزیراعظم
اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اس مشکل دور میں کوئی توقع نہیں کرسکتا کہ میں یو ٹرن لوں گا۔
نواز شریف نے آرمی چیف سے ‘معاونت’ مانگی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات میں یہ گزارش کی تھی کہ وہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے بطور معاون اپنا کردار ادا کریں۔
آئی ایس پی آرکابیان حکومتی منظوری سے جاری ہوا، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا بیان حکومت کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے جس کے لیے مشاورت کی گئی اور وزیر اعظم کو بیان دیکھانے کے بعد جاری کیا گیا جو کہ حکومت کے موقف کی تائید ہے۔
کوئٹہ میں صحافیوں کا قتل حسب روایات پولیس تاخیر سے پہنچی ۔۔۔۔ رپورٹ: شاہنواز بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک بار پھر صحافی نشانہ پر آگئے، گزشتہ روز ’’آن لائن‘‘ نیوز ایجنسی کوئٹہ کے بیوروچیف بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشاد مستوئی اور ان کی ٹیم کو مسلح افراد نے آفس کے اندر گھس کر فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
نیوزایجنسی کے دفترپرمسلح افراد کاحملہ،صحافی ارشاد مستوئی سمیت3افراد جاں بحق ، صحافیوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج
کوئٹہ(اسٹاف رپور)ملک کے سب سے بڑے خبررساں ادارہ ’’آن لائن ‘‘ انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک کے کوئٹہ کے دفتر پرعصرومغرب کے درمیان نامعلوم دہشت گردوں نے دن دیہاڑے حملہ کرکے بیوروچیف وبلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹری جنرل ارشاد مستوئی سمیت تین کارکن شہید ہوئے
آواران ،ذکری فرقے کی عبادت گاہ پر حملہ6افراد جاں بحق7زخمی
آواران(نمائندہ آزادی) آواران کے علاقے زیارت دان میں ذکری فرقے کی عبادت گاہ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 6 افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوئے۔
سیم کینال کے بائی پاس کھولا اور سیف اللہ مگسی کینال اصل روٹ پر بحال کیا جائے
گنداخہ (نامہ نگار) گوٹھ غلام محمد جمالی سمیت کہیں گوٹھ گزشتہ سات سالوں سے سیلابوں کی ذد میں ہے ایک سیلابی پانی ختم ہوتا تو دوسری کی آمد ہوتی ہے جس کی وجہ سے چوکی جمالی سے آر بی او ڈی تھری کا ہے