پرامن افغانستان، امریکا کی ذمے داری نہیں، اوباما

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے رواں سال کے اختتام پر امریکی افوج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کبھی موزوں ملک نہیں بن سکتا اور اسے پرامن بنانا امریکا کی ذمے داری نہیں۔

ہتک آمیز مہم پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: منگل کو بھی ایک جج کے خلاف جاری الزامات کا سلسلہ سپریم کورٹ کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ جسٹس جواد خواجہ جو اس رسواکن مہم کا مرکز تھے، انہوں نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ وہ اس بات کا پتہ لگائیں کہ کون عدلیہ جیسے ایک اہم قومی ادارے کی ساکھ پر حملہ کرنے اور اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔

دورۂ ہندوستان کامیاب رہا۔ وزیراعظم کے معاونین کا اصرار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف منگل کی شام وفاقی دارالحکومت واپس پہنچے تو انہیں میڈیا کے نمائندوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہندوستان کے دورے کے دوران کشمیر کا ذکر نہیں کیا۔

لطیف جوہر کی تادم مرگ بھوک ہڑتال اور معاشرتی بے حسی۔۔۔۔۔۔۔۔ حبیب بلوچ

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

بہت ہی سخت جان قسم کا بندہ لگتا ہے، ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی اپنی ضد پر اڑا ہوا ہے، بھوک ہڑتال ختم کرنے کا نام ہی نہیں لیتا۔کراچی پریس کلب کے سامنے سگریٹ کا ایک لمبا کش لیتے ہوئے رشید نے اپنے دوست اورسابق پڑوسی کو بھوک ہڑتالی کیمپ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

بلوچستان میں ماں اور بچے کی صحت کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، سیمینار

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان میں ماں اور بچے کی صحت کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، سیمینار
کوئٹہ : بلوچستان میں ماں اور بچے کی صحت کی صورت حال نہایت خراب ہے۔ پاکستان ڈیمو گرافک ہیلتھ سروے کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح صرف 16.4 فیصد ہے ۔ اس کی دیگر چند وجوہات کی علاوہ فنڈز کی عدم فراہمی کے علاوہ صوبہ کی 227یونین کونسلوں میں ویکسینیٹرز موجود نہیں۔

بجلی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بلوچستان میں جو بل نہیں دے گااسے بجلی نہیں دینگے، عابد شیرعلی کی دھمکی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی جبکہ عمران خان صوبے کو پسماندہ رکھنا چاہتا ہے، شیخ رشید بلوچستان کے خراب حالات کے ذمہ داروں میں سے ایک ہے ،بجلی کسی کے باپ دادا کی میراث نہیں جو خیرات میں بانٹی جائے

ہیٹی کی بسوں پر فٹبالرز کا راج

Posted by & filed under کوئٹہ.

بیٹی(اسپورٹس ڈیسک)ہیٹی کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر پورٹ او پرنس میں چلنے والی مسافر بسوں پر آج کل فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کا \’راج\’ ہے۔ فٹبال کے عالمی کپ میں کچھ دن ہی رہ گئے ہیں