اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف 64سال کی عمر میں پیر26مئی کو پولیو ویکسین کے قطرے پیئیں گے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ’
اسلام آباد: اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔
ریال دسویں مرتبہ چیمپینز لیگ کی فاتح
لسبن: ریال میڈرڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایٹلیٹکو میڈرڈ کو 1-4 سے شکست دے کر چیمپینز لیگ کا ٹائیٹل دسویں بار اپنے نام کر لیا۔
خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ،8 لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ228خضدار(سٹاف رپورٹر228نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر واقع لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں آٹھ لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ چارلیویز اہلکار زخمی ہوگئے ، حملہ آور جاں بحق اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کا کہنا ہے
بلوچوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ(آصف بلوچ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں ،ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان کے حقوق کی جدوجہد جمہوری طریقے سے کی جائے اور اس میں بلوچ عسکریت پسندوں ملک بھر کے عوام اس میں ہمارا ساتھ دے،
لزبن میں میڈرڈ کا مقابلہ میڈرڈ سے
پرتگال کے شہر لزبن میں سنیچر کو یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا فائنل کھیلا جا رہا ہے اور نو بار یورپی کلب فٹبال کا یہ سب سے بڑا ٹورنامنٹ جیتنے وال ریال میڈرڈ کا مقابلہ پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی ایتھلیٹکو میڈرڈ سے ہے۔
عالمی کپ میں صرف جیت کے مقصد سے میدان میں اترینگے، ایندرے شرلے
وینس(اسپورٹس ڈیسک) جرمن سٹرائیکر ایندرے شرلے نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں ایک ہی مقصد کو لیکر میدان میں اترینگے وہ جیت ہوگی۔
ورلڈ کپ : جرمنی کے فلپ لام اور نائر نے دوبارہ ٹریننگ شروع کردی
وینس(اسپورٹس ڈیسک) انجری کے شکار ہونے فلپ لام اور جرمن گول کیپر نائر نے صحت یاب ہونے کے بعد ٹریننگ شروع کردی ہے۔
کمائی کا نیا طریقہ، برازیلین سٹار رونالدینیو اپنا گھر کرائے پر دینگے
ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک)برازیلین اسٹار رونالدینیو نے پیسے کمانے کا نیا طریقہ سیکھ لیا۔ برازیل کے ورلڈ اسکوارڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد دو مرتبہ پلیئر آف دی ائیر رہنے والے رونالدینیو اپنا گھر ورلڈ کپ کے دوران کرائے
جاپان میں امریکی ڈرون
ٹوکیو: جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا نے انٹیلجنس ڈرون طیارہ تعینات کیا ہے۔