عمران خان کی نظر بندی حالات بگاڑ سکتی ہے، خورشید شاہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

*اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے عمران خان کو نظربند کرنے کی کوشش کی تو اس سے حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ *

سیاسی تصادم یا خانہ جنگی

Posted by & filed under اداریہ.

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری دونوں سیاسی تصادم کی راہ پر گامزن ہیں۔ دونوں کسی قسم کی مصالحت کے قائل نہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے حال ہی میں عمران خان کو بات چیت کی پیشکش کی جو عمران خان نے ٹھکرادیا۔ اب وہ 14اگست کا انتظار کررہے ہیں۔