کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پچھلے کچھ دنوں میں صوبے کے مختلف حصوں میں پھینکی جانے والی مسخ لاشوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
پکوان کہانی: موسم گرما کی سوغات ‘آم
یہ سال کا وہ وقت ہے جب ہم سب مزیدار کھانوں کی بجائے آم کی لطیف مٹھاس سے لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیں- ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانوں میں بھی مختلف اقسام کی لذیذ چٹنیوں اور اچار کا اضافہ ہو جاتا ہے- بقول مشہور اور لاجواب مرزا غالب کے۔
دنیا بھر میں کافی کی دلچسپ روایات
کافی دنیا بھر میں انتہائی مقبول ترین مشروب ہے، لوگوں میں کافی شاپس اور کیفے جانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے ایسی جگہوں پر خریداروں کا بڑا رش دکھائی دیتا ہے، سب سے زیادہ نوجوانوں کا ہجوم دکھائی دیتا ہے جبکہ بڑوں اور بوڑھوں کی بھی بڑی تعداد اہل خانہ سمیت یہاں انجوائے کرنے آتی ہے۔
آن لائن سائبر کرائم کے قوانین کی عدم موجودگی خواتین کے لیے خطرہ
اسلام آباد : مناسب قانونی فریم ورک کی عدم موجودگی کے باعث آن لائن ہراساں کرنے، سائبر حملوں یا نجی مواد افشا کرنے والے بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
حماس کا اسرائیلی فوجی کے اغوا پر لاتعلقی کا اظہار
غزہ: حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی کے اغوا سے اظہار لا تعلقی کے بعد غزہ شہر ایک بار پھر اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے، جبکہ اقوام متحدہ اور امریکہ کی اپیل کے بعد فریقین کی جانب سے اعلان کردہ 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہ شروعاتی کچھ گھنٹوں میں ہی ٹوٹ گیا ہے۔
ریپ کیسز فائل کرنا ‘فیشن’ بنتا جارہا ہے، شیو سینا
نئی دہلی: ہندوستان کی دائیں بازو کی جماعت شیو سینا نے کہا ہے کے ریپ کیسز فائل کرنا فیشن بنتا جا رہا ہے۔
فوج کی طلبی وزیراعظم کی ‘سیاسی غلطی’ ہے: خورشید شاہ
سکھر: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن ختم کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
‘فوج جلد اسلام آباد میں نظر آئے گی’
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد یکم اگست سے فوج کے حوالے ہونے کے بعد جلد فوجی دستوں کو شہر کی حساس عمارات و مقامات پر تعینات کردیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے استعفے پر غور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت 14 اگست کے ‘آزادی مارچ’ سے قبل قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین سے استعفے طلب کرنے کے حوالے سے مشاورت کررہی ہے۔
بلوچستان میں تیزاب گردی ۔۔۔۔۔ عابد میر
ایک مردانہ اجاراہ دار سماج میں خواتین کا دوسرے درجے کی مخلوق بن کر رہنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔لیکن اس اجارہ داری کو برقرار رکھنے لیے جب یہ صنف اوچھے ہتھکنڈوں پہ اتر آئے تو پھر بات قابلِ برداشت نہیں رہتی