کراچی( آزادی نیوز) عید میلاد النبی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت صوبہ سندھ کے 13 اضلاع میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
عید میلاد النبی مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے، سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
ملک بھر میں عاشقان رسول کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مذہبی عقیدت اورشایان شان انداز میں منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں گلی گلی آقا کی آمد کی خوشی میں محافل نعت اور میلاد منعقد کئے جارہے ہیں
تعلیمی مواد کو تخریبی ظاہر کرنا باعث حیرت ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( پ ر) بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد پر امن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعہ بلوچ نوجوانوں کو متحرک کرنے کے اصولوں پر یقین رکھتی ہے۔ بی ایس او آزاد اپنے قیام سے لیکر آجتک ایک پرامن اور جمہوری طریقے… Read more »
خضدار: وزیراعلیٰ کے دورے کے بعد سے تاحال بجلی معطل
خضدار(نمائندہ خصوصی) خضدار میں بجلی کا تعطل بدستور جاری، چھ روز سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے پانی کی شدید قلت ، زراعت تباہ ہوگئی
گوادر پورٹ پر نیوی کے زیراستعمال اراضی کے بدلے متبادل زمین دی جائے، سینٹ قائمہ کمیٹی
اسلام آباد (آئی این پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹس اینڈ شپنگ نے گوادر پورٹ پر پاکستان نیوی کے زیر استعمال زمین کا معاملہ حل کرنے کی سفارش نیوی کو متبادل زمین فراہم کی جائے،
بجلی اور گیس کا بحران جلد حل کرینگے،وزیراعلیٰ کی اسمبلی فلور پر عوام کو یقین دہانی
کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے شدید سردی میں گیس وبجلی کے بحران کانوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ اس مسئلے پر بہت جلد قابو پالیاجائے گا اور شہریوں کو اس مشکل سے نجات دلادی جائے گی
امن کے بغیر معاشی ترقی ناممکن ہے
روز اول سے حکومت کی ترجیحات میں معاشی بحالی کو اولیت دی جارہی ہے اور امن کی بحالی کو ثانوی حیثیت۔ اس ترجیح کی بناء پر لوگوں نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ بربادی اور تباہ کاری کے ماحول میں کس طرح ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔
پاکستان دیوالیہ ہوگیا ہے؟
وزیراعظم نواز شریف نے چند روز قبل ایک اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے یہ تسلیم کرلیا کہ ملک کا خزانہ خالی ہے اور حکومت کے پاس وسائل نہیں کہ ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نئے بجلی گھر تعمیر کیے جائیں۔
سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آ باد(آزادی نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق نیا شیڈول جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی۔
پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ
راولپنڈی(آزادی نیوز) راولپنڈی کے اے ایف آئی سی میں زیرعلاج پرویزمشرف کے ٹیسٹ دوبارہ لیے گئے ہیں۔ انھوں نے اسپتال میں داخل ہونے کے بعدپہلی بارچہل قدمی بھی کی۔