لند ن(آزادی نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کرس سمالنگ نے فینسی ڈریس پارٹی پر خودکش بمبار کے روپ میں جانے پر معافی مانگی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
بجلی چوری کے سالانہ نقصانات 140 ارب تک پہنچ گئے
کراچی(آزادی نیوز) پاکستان میں توانائی کے بحران کے مستقل حل کے لیے انرجی مکس کو بہتر بنانا ہوگا، توانائی کے مہنگے ذرائع، سرکلر ڈیٹ اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی پست اہلیت توانائی کے بحران کی بنیادی وجوہ ہیں،
پرویز مشرف خود پیش ہوجائیں ورنہ عدالتوں کو بلانا آتا ہے، رحمان ملک
اسلام آ باد(آزادی نیوز) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو چاہئے کہ وہ خود پیش ہوجائیں ورنہ عدالتیں کسی ملزم کو بلانا جانتی ہیں۔
مشرف غدار تھے توحلف لینیوالے گیلانی اورانکی کابینہ آرٹیکل 6 سے کیسے بچ سکتی ہے، الطاف حسین
لندن(آزادی نیوز) متحدہ قومی مومنٹ کیقائدالطاف حسین ایک بار پھر سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بول پڑے کہتے ہیں
کرپشن کیسز؛ عدالت میں پیشی کے باوجود آصف زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آ باد(آزادی نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اپنے خلاف کرپشن کے مختلف مقدمات میں احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوگئے
گزشتہ حکومتوں کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پہنچا، وزیراعظم
ہاورلپور(آزادی نیوز) وزیر اعظم نواشریف نے کہا ہے کہ آج ملک کو دہشت گردی، انتہا پسندی، قتل و غارت گری، بے روز گاری اور توانائی جسے بحران کا سامنا ہے اور ان کے تدارک کے لئے گزشتہ حکومتوں نے کچھ نہیں کیا
سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد(آزادی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پر وکلا نے دلائل مکمل کرلئے جس کے بعد خصوصی عدالت نے میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
پی پی پی کے دور میں سعودی پاکستان تعلقات سرد مہری کا شکار رہے اور سعودی حکمرانوں نے پاکستان کے ساتھ ’’دوری‘‘ کو برقرار رکھا۔ پی پی پی نے بھی وجوہات نہیں بتائیں حالانکہ صدر زرداری ایک اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب لے گئے تھے
وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے، طاہر بزنجو
خضدار(نامہ نگار)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کو وزارت اعلیٰ کا منصب خیرات میں نہیں ملا پارٹی کو عوامی سطح پر جھالاوان، مکران اور کچھی بولان میں جو کامیابی ملی ہے
بلوچ قوم کی مرضی کے بغیر معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں، بی ایس او آزاد
کوئٹہ (پ ر)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحد ہ قوانین کے مطابق ہر قوم کو ناصرف آزادی بلکہ اپنے وسائل کو اپنے مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے ،