پھالیہ(آزادی نیوز) مسافر بس اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد(آزادی نیوز) ہائی کورٹ نے پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
غداری کیس؛ پرویز مشرف بیماری کے باعث آج بھی خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوئے
اسلام آباد(آزادی نیوز) پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت جاری ہے تاہم سابق صدر بیماری کے باعث آج بھی خصوصی عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔
امریکا و برطانیہ میں شدید سردی، 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج
نیویارک / لندن: امریکا کی وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں2 دہائیوں کے بعد شدید ترین سرد موسم کا سامنا ہے، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا جس سے نظام زندگی معطل ہے۔
ایشز ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں، رمیز راجہ
کراچی(آزادی نیوز) سابق پاکستانی کپتان اور معروف تجزیہ نگار رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اور ٹیم منجمینٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں
پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ، لائل پور نے حبیب بینک کو ہرادیا
کراچی(آزادی نیوز) 10 ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں لائل پور ایف سی نے حیرت انگیز طور پر ایچ بی ایل کو 1۔0 سے ہرا دیا۔
فٹبال ورلڈ کپ: 10 ہزار برازیلین اہلکاروں پر مشتمل ’ایلیٹ فورس‘ کا قیام
جوہانسبرگ(آزادی نیوز) برازیل نے رواں برس شیڈول ورلڈ کپ کے دوران متوقع مظاہروں پر قابو پانے کیلیے10ہزار اہلکاروں پر مشتمل خصوصی ’ ایلیٹ فورس‘ تشکیل دیدی۔
نئی بھارتی حکومت آنے پر مذاکراتی عمل بحال ہوجائے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد(آزادی نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ جموں وکشمیر متنازع علاقہ ہے اور اس تنازعے پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
اب بھی امید ہے کہ متحدہ، پی پی ملکرکام کرینگے، رحمن ملک
کراچی(آزادی نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹررحمٰن ملک نے کہاہے کہ مستقبل میں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم ایک ساتھ چل سکتے ہیں
ایم کیو ایم اور سندھ کی تقسیم
ایک بار پھر الطاف حسین نے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے ’’حقوق‘‘ تسلیم نہیں کیے گئے تو وہ مہاجروں کے لیے صوبہ سے بڑھ کر الگ ملک کا مطالبہ کرسکتے ہیں۔