اسلام آباد: کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیرمعمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے صارفین ادا کررہے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
پنجگور میں دھمکیوں کے بعد نجی تعلیمی ادارے بند
کوئٹہ: دھمکیوں اور خوفزدہ کئے جانے کے بعد بلوچستان کے جنوبی ضلع پنجگور میں تمام تعلیمی ادارے گزشتہ آٹھ روز سے بند ہیں۔
بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ
صوبے بلوچستان کے ضلع سبی اور گردو نواح میں 5 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کو واضح برتری حاصل
ممبئی: بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جب کہ غیر سرکاری اعدوشمار کے مطابق بھارتیہ جنتہ پارٹی کے امیدوار نریندر مودی کو واضح برتری حاصل ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دیدی
اسلام آباد: كابینہ كی اقتصادی رابطہ كمیٹی (ای سی سی) نے 2 ارب روپے كے رمضان پیكج کی منظوری دے دی جو 23 جون 2014 سے نافذ العمل ہوگا۔
کراچی میں کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں جیو اورجنگ گروپ کے رپورٹرز کی بدمعاشی
کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں جیو اور جنگ گروپ کے رپورٹرز نے ہنگامہ آرائی کردی جس کے باعث پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار ہوگئی جبکہ کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں احتجاجاً پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔
الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ سے مجھے یا ہماری حکومت کوئی مسئلہ نہیں ایم کیو ایم وقت کا تعین کردے نادرا کی ٹیم ان کے گھر بھجوا دی جائے گی ۔
عمران خان کا الیکشن میں دھاندلی اور فنڈنگ پر’’جیو‘‘ کے خلاف ثبوت میڈیا کو دینے کا اعلان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی اور فنڈنگ پر جیو کے خلاف ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی آپریشن اور لیاری
اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کراچی آپریشن میں تیزی لائی جائے اور اس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ۔ ابھی تک کراچی آپریشن کے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوسکے کیونکہ آپریشن کے اہداف واضح نہیں تھے اور نہ اب ہیں ۔ اصل ہدف کراچی کو اسلحہ سے پاک کرنا ہے ۔
بلی نے کتا بھگا کر بچہ بچا لیا
پالتو کتے مالک کے ہمدرد اور گھر کے رکھوالے سمجھے جاتے ہیں، جبکہ پالتو بلیوں کی وفاداری پر کبھی یقین نہیں کیا گیا۔