کوئٹہ میں ہونے والے ایک طاقتور بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بلوچستان میں شدید بد امنی کے شکار شہر میں جمعرات کو ہونے والا یہ دھماکہ ڈبل روڈ پر ہوا
Posts By: روزنامہ آزادی
بجٹ کے لئے تجاویز
شاید پہلی بار بلوچستان میں بجٹ کی تیاریوں کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میں کوئٹہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے مختلف تجاویز پیش کیں ۔ اور یہ توقع ظاہر کی کہ نیا بجٹ بلوچستان کے معاشی جغرافیہ کو تبدیل کر دے گا۔ گزشتہ چالیس سالوں سے روایتی بجٹ پیش کیا جاتا رہا ہے
بی ایس او کا بھوک ہڑتالی کیمپ اور کراچی پریس کلب۔۔۔۔۔حبیب بلوچ
کہنے کو تو کراچی پریس کلب قلم کے مزدوروں کی فلاح وبہبود اور انہیں درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ایک ادارہ ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ یہ غریب، مظلوم ، مجبوراور بے آسرا لوگوں کی آواز کو وقت کے حکمرانوں تک پہنچانے کا ذریعہ بھی بن گیا
قراقرم ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، 3افراد جا ں بحق 17زخمی
کراچی(ظفراحمدخان) لاہور سے کراچی آنے والی قراقرم ایکسپریس باندھی کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں 3مسافر جاں بحق اور20 سے زائد زخمی ہو گئے۔2کی حالت تشویشناک ہے۔ اپ ریلوے ٹریک پر دس گھنٹے کے بعد ریلوے ٹریفک بحال کرد ی گئی۔
کوئٹہ،واسا ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: واسا ایمپلایز یونین کے زیر اہتمام تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایسوسی ایشن کے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ٹی اینڈ ٹی چوک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے
مکران میں سول آبادیوں پر بمباری جاری ہیں ، بی ایچ آر او
کوئٹہ: بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے تر جما ن نے کہا ہے کہ فورسز کی ہیلی کاپٹروں نے بالگتر،کیل کور کے علاقے سری کونرتوک میں عام آبادی پر شیلنگ کی جس سے مزار بلوچ اورمہراب کے گا ؤں میں شیلنگ کر کے جس میں واشدہ اور ما جد جان بحق ہو ئے
زاہد بلوچ کی عدم بازیابی بی ایس او آزاد کا احتجاج جاری،انسانی حقوق کے اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کوئٹہ : کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( آزاد) کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی احتجاج آج سو لہویں دن میں داخل ہوگئی زاہد بلوچ کی بازیابی کیلئے بی ایس او ( آزاد) نے پرامن احتجاجوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق، 4زخمی،متحدہ کا زخمی کارکن چل بسا
کراچی (ظفراحمدخان) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے جبکہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والا متحدہ قومی موومنٹ کا رکن دوران علاج چل بسا ۔
گوادر پورٹ کی رابطہ سڑکیں ایک ارب 80کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونگی، وزیر بندرگاہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صنعت و پیداوار راؤ محمد اجمل خان نے ایوان کو بتایا کہ ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی سالانہ آمدنی 80 ارب روپے
تنخواہوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گزشتہ روز ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں آئندہ مہینے پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔