کراچی: پاکستان کے شہرہ آفاق آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں محدود اوورز کی کرکٹ میں باؤلرز کا کام کافی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
آپریشن سے کسی صورت امن قائم نہیں ہو سکتا، پروفیسر ابراہیم
پشاور: طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی امن بھی چاہتی ہے اور آپریشن کا مطالبہ بھی کرتی ہے لیکن آپریشن سے امن نہیں آ سکتا۔
کوئٹہ: پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار اور 14 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزیرستان: پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
پشاور: شمالی وزیرستان میں پولیو کے مسلسل رپورٹ ہونے والے کیسز اور علاقے کی صورتحال کے پیشِ نظر متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجسنی کی تحصیل باڑہ میں پولیو جیسے مہلک وائرس کے خاتمے کے لیے فوج حکومت کا ساتھ دے گی۔
معروف صحافی حامد میر قاتلانہ حملے میں زخمی
کراچی: سینئر صحافی اور ٹیلی ویژن کے مایہ ناز اینکر پرسن حامد میر قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
خورشید شاہ کا حکومت سے رہا کئے گئے طالبان قیدیوں کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ
سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رہا کئے گئے طالبان قیدیوں کی فہرست اپوزیشن کو بھی فراہم کی جائے۔
ناقابل تسخیر دفاع کیلئے فوج کو تمام ممکنہ وسائل مہیا کئے جائیں گے، وزیراعظم
کاکول: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے ناقابل تسخیردفاع کے لئےفوج کو تمام ممکنہ وسائل مہیا کریں گے۔
سابق صدر پرویز مشرف کو علاج کیلئے کراچی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو علاج کے لئے وفاقی دارالحکومت سے کراچی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
نسپورٹ کا نظام ‘ فوری توجہ کی ضرورت
بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو سالوں سے نظر انداز کیاگیا ہے ۔ حکومت بس مالکان کے رحم و کرم پر عوام الناس کو چھوڑ دیا ہے ۔ وہ جو مرضی ہے مسافروں سے سلوک کریں۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی جا رہی ہے‘بی ایس او آزاد
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزاول سے بلوچوں کی آواز دبانے کیلئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے ۔