پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم میں شرکت سے انکار

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔

نہیں لگتا کہ پرویز مشرف کو ان کے کئے کی سزا ملے گی، اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ پرویز مشرف کو ان کے کئے کی سزا ملے گی کیونکہ وردی وردی ہوتی ہے چاہے وہ نئی ہو یا پرانی۔

حکمرانوں نے دوسروں کی جنگ میں حصہ لے کر ملک کوتباہ کردیا، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دوسروں کی جنگ میں حصہ لے کر ملک کو تباہ کیا گیا، اگر ملک میں امن لانا ہے تو اس کیلئے تعلیم کو عام کرنا ہوگا جس کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

پرویز مشرف پر مقدمہ چلانے والے خود بھی آرٹیکل 6 کے مجرم ہیں، الطاف حسین

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ صرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مجرم قرار دے رہے ہیں اور باقی کو نہیں وہ خود بھی آئین کی دفعہ 6 کی خلاف ورزی کے مجرم ہیں۔