کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جو لوگ صرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو مجرم قرار دے رہے ہیں اور باقی کو نہیں وہ خود بھی آئین کی دفعہ 6 کی خلاف ورزی کے مجرم ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
چیلسی کا گول کیپر ’چیلسی کے ہی مدِ مقابل‘
چیمپیئنزلیگ سیمی فائنل کے ڈرا میں انگلش ٹیم چیلسی کا مقابلہ سپین کی ایتھلیٹکو میڈرڈ سے جبکہ موجودہ چیمپیئن بائرن میونخ کا ٹکراؤ ریال میڈرڈ سے طے پایا ہے ۔
اسمارٹ فونز میں گلیکسی ایس 5 کی زبردست سیل
سئیول: اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی سیمسنگ کے گلیکسی ایس 5 کے نئے ورژن کی گزشتہ روز جمعہ کو عالمی سطح پر زبردست فروخت دیکھی گئی۔
کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 130 گرفتاریاں
کراچی: پاکستان کے تجارتی حب کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک سو تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
ٹی ٹی پی شوریٰ کا اجلاس۔ جنگ بندی پر تبادلۂ خیال
میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز جمعہ کو قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں کسی نامعلوم مقام پر ہوا، جس میں جنگ بندی کی مدت کے خاتمے اور اس میں توسیع دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور: پولیس نے 9 ماہ کے بچے کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کردیا
لاہور: مقامی عدالت کی سرزنش پر نے پولیس نے 9 ماہ کے بچے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔
پرویز مشرف کے مقدمے کا پاک فوج سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے مقدمے کا فوج سے کوئی تعلق نہیں اور مشرف کے کیس کو فوج سے جوڑ کر ملک سے غداری کی جارہی ہے۔
طالبان سے مذاکرات پر حکومت مشکلات کا شکار نظرآرہی ہے، پروفیسرابراہیم
پشاور: طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے حکومت مشکلات کا شکار نظر آرہی ہے۔
طالبان کے دھڑوں میں تصادم، متعدد ہلاکتیں
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج جمعے کے روز تحریکِ طالبان پاکستان کے دو دھٹروں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
قومی سلامتی کےنام پرشہریوں کی نقل وحرکت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے نام پر کسی کو بھی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔