بلوچ تنازعہ اور اے پی سی

Posted by & filed under اداریہ.

روز اول سے ہی وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک کو یہ بھرپور احساس ہے کہ بلوچ تنازعہ کو حل کئے بغیر ترقی اور سیاست دونوں ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہیں اسلئے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہوکر ڈاکٹر مالک نے یہ اعلان کیا کہ اس تنازعہ کو حل کرنے کے لیے تمام پارٹیوں کی کانفرنس بلائی جائے گی۔

شمالی بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود ررہنے کا امکان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد(آزادی نیوز)ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویڑن میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے اورسردی کی شدت میں کمی نہیں ہوئی ہے۔ سردی نے ایندھن اور جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھادیئے ہیں

’شکیل آفریدی کی رہائی تک 33 ملین ڈالر روک لیے جائیں‘

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی کانگریس میں پیش کیے جانے والے بجٹ کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے دی جانیوالی والی رقم میں سے تین کروڑ 30 لاکھ ڈالر اس وقت تک روک لیے جائیں جب تک کہ وہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو جیل سے رہا نہ کر دے۔

ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن تباہ، لورالائی میں کوئلہ ٹرکوں پر فائرنگ

Posted by & filed under کوئٹہ.

اندرون بلوچستان ( سٹاف رپورٹر +نامہ نگار ان ) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں تخریب کاری کی کوشش ناکام لورالائی میں کوئلے کے ٹرکوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کودھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا

مسنگ پرسنز تنظیم کے لانگ مارچ کو پنجاب میں روکنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ،بی این ایف

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ (آن لائن) بلو چ نیشنل فر نٹ کے مر کزی ترجما ن نے کہا ہے لا نگ مار چ شر کا ء کا اٹل عز م اور استقلال پر مبنی جمہوری جد و جہد دشمن کیلئے نا قابل بر داشت ثابت ہو تی جا رہی ہے

کمسن چاکر بلوچ کے قتل کیخلاف ،مختلف علاقوں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ +اندرون بلوچستان(نامہ نگاران) بلوچ ورنا موومنٹ کی کال پر کمسن طالبعلم چاکر بلوچ کے اغواء اور مسخ شدہ لاش پھینکنے، لاپتہ افراد کے عدم بازیابی کے خلاف اور شہداء آجوئی ماہ جنوری

بلوچ علاقوں میں یو ایس ایڈ کے تعلیمی منصوبوں کی مخالفت بلوچ دشمنی ہے، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ (آن لائن ) حکمران بلوچستان میں ترقی اور تعلیمی پروجیکٹس کی راہ میں رکاوٹ بنتے جا رہے ہیں حقیقی ترقی و خوشحالی کے خواہاں ہیں ایسے ترقی کی حمایت نہیں کی جا سکتی

خضدار: اغواء کاروں کیخلاف فورسز کی مشترکہ کارروائی میں تین افراد جاں بحق، ایف سی لیفٹیننٹ سمیت 3اہلکار زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدا ر( نامہ نگار ) خضدا ر کے نواحی علاقہ زیدی میں ایف سی اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی تین افراد جاں بحق آٹھ افراد زیر حراست کارروائی کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکاؤٹس اور ڈپٹی کمشنر خضدا ر کی زیر نگرانی کی گئی

جبری گمشدگی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے معاملہ کا حل قانون کے مطابق چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی کیس‘ حکومتی اور دیگر اداروں کی رپورٹس پر بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر ہادی شکیل اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ سے تحریری رائے طلب کرتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی‘