چوہدری اسلم کو ہیرو میڈیا نے بنایا، مجرموں کو پولیس کی تحویل میں قتل کرتے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کرا چی ( بیو ر و رپو رٹ ) چو ہد ری اسلم جیسے الیکٹر و نک میڈ یا ہیر و کا درجہ دے رہی ہے مگر حقیقت اس کے بر عکس ہے چو ہد ری اسلم نے متعد د با ر ٹی وی چینلز میں اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں نے 100 سو سے زا ئد مجر م کو ہلا ک کیا ہے

یہ بڑھاپے کی بیماریاں ہیں

Posted by & filed under اداریہ.

کمانڈر جنرل پرویز مشرف کو 9بیماریاں لاحق ہیں۔ ان میں سے ایک بھی بیماری ایسی نہیں جس سے ان کی فوری موت واقع ہو یا ان کو بستر مرگ پر بھیج دے۔ یہ سب بیماریاں بڑھاپے کی ہیں جو ہر خاص و عوام کو اس پیران سالی میں لاحق ہوتی ہیں۔

بجلی چوری کے سالانہ نقصانات 140 ارب تک پہنچ گئے

Posted by & filed under کراچی.

کراچی(آزادی نیوز) پاکستان میں توانائی کے بحران کے مستقل حل کے لیے انرجی مکس کو بہتر بنانا ہوگا، توانائی کے مہنگے ذرائع، سرکلر ڈیٹ اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی پست اہلیت توانائی کے بحران کی بنیادی وجوہ ہیں،

گزشتہ حکومتوں کی لوٹ کھسوٹ کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پہنچا، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

ہاورلپور(آزادی نیوز) وزیر اعظم نواشریف نے کہا ہے کہ آج ملک کو دہشت گردی، انتہا پسندی، قتل و غارت گری، بے روز گاری اور توانائی جسے بحران کا سامنا ہے اور ان کے تدارک کے لئے گزشتہ حکومتوں نے کچھ نہیں کیا