کوئٹہ (آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمہوری استحکام کیلئے بلدیاتی اداروں کے کردار کو انتہائی مؤثر و ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکسیویں صدی کو انجوائے کرنے کی ضرورت ہے ہم کب تک جنگوں میں الجھائے رکھیں گے بلدیاتی انتخابات کے بعد بلوچستان میں امن استحکام ترقی و خوشحالی… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
بلوچستان بلدیاتی انتخابات مکمل، قوم پرستوں نے میدان مار لیا
کوئٹہ228اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر228نمائندگان) عام انتخابات کی طرح بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں قوم پرست جماعتوں نے میدان مار لیا۔ بلوچ علاقوں میں نیشنل پارٹی جبکہ کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ، مسلم لیگ ن،بلوچستان نیشنل پار ٹی مینگل اورجمعیت علمائے اسلام (ف) بھی کئی نشستوں پر کامیاب… Read more »
نیلسن منڈیلا کی موت، پوری کائنات سوگوار
یہ بات درست ہے کہ نیلسن منڈیلا کی موت پر پوری کائنات سوگوار ہے۔ ہزاروں ٹی وی اور ریڈیو چینل منڈیلا کی موت پر خصوصی پروگرام نشر کررہے ہیں۔ تقریباً ہر ملک اور اس کے رہنماؤں نے منڈیلا کی موت پر تعزیت کی ہے۔ ہمارے دور میں منڈیلا ایک بہت بڑا رہنما تھا۔ اس کی… Read more »
2014 فیفا ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان
لید ن (آزادی نیوز)جون دو ہزار چودہ میں برازیل میں منعقد ہونے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ کا آغاز بارہ جون کو میزبان برازیل اور کروشیا کے میچ سے ہو گا۔ عالمی چیمپئن سپین اپنے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ اسی حریف کے ساتھ کھیلے گا جسے اس نے… Read more »
بلدیاتی الیکشن میں سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، بی این پی
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام آج اپنا قیمتی ووٹ بی این پی کے حق میں دے کر قوم دوستی وطن دوستی کا ثبوت فراہم کریں حالانکہ حکومت کے بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر سرکاری مشینری کو استعمال میں لا رہی ہے… Read more »
نوجوانوں کیلئے قرضہ اسکیم افتتاح آج قرض کی فراہمی کل شروع ہوجائیگی، نوازشریف
گلگت(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 21 سے 45 سال تک کے نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کا (آج) ہفتہ کو افتتاح کردیا جائے گا جبکہ (کل) اتوار سے قرضے کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی‘ سکیم کیلئے 100 ارب روپے مختص کرلئے‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوان بھی… Read more »
بلوچ نوجوانوں کی قربانیاں پارلیمان پرستوں کے عزائم کو ناکام بنادیں گی ، بی این ایم
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے آپریشن ،بلوچ فرزندان کے ریاستی اغواء کو بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ فرزندان کی قربانیاں ریاست کے ہمنوا پارلیمان پرستوں کو زمین بوس کردیں گی ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں پارلیمان پرستوں ریاستی… Read more »
بلوچستان بجلی کے نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی طور پر واجب الادا رقم 88ارب سے زائد ہوگئی
کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت وزارت پانی وبجلی کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے ان تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھانے کافیصلہ کیاہے جہاں بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی ہے اس وقت کمپنی کے تمام نادہندہ صارفین کے ذمے اکتوبر2013ء تک مجموعی طورپرواجب الادارقم 88ارب 12کروڑروپے تک پہنچ چکی ہے اس مذکورہ رقم… Read more »
بلدیاتی انتخابات و بلوچ نسل کشی کیخلاف، بی آر پی اور بی این ایم کی اپیل پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن وپہیہ جام
کوئٹہ 228اندرون بلوچستان (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی اور بلوچ نیشنل موومنٹ کی اپیل پر مستونگ ،قلات ،نوشکی ،کیچ گوادر ،خاران، خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن اور پہیہ جام رہا معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ… Read more »
گوادر کو دیگر صوبوں و ممالک سے ملانے کیلئے مواصلاتی نیٹ ورک کو بہتر بنایاجارہا ہے، چیف سیکرٹری
کوئٹہ( خ ن ) : چیف سیکرٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ بلوچستان اور پاکستان کیلئے ایک عظیم اثاثہ ہے جو ملک اور صوبے کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ صوبائی حکومت بندرگاہ کی مکمل فعالیت میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے گی ان خیالات… Read more »