کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے ایک جانب امدادی سامان کو روکا جا رہا ہے تو دوسری جانب زلزلہ متاثرین کو اپنی بربریت و جبر کا نشانہ بنایا جا رہاجاری کردہ بیان میں ترجمان نے کہا کہ آج… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
عوامی مفاد کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، نیشنل پارٹی
سبی (آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے زلزلہ متاثرین کو اس مشکل گھڑی میں نیشنل پارٹی نتہا نہیں چھوڑے گی مفاد پرست عناصر کی نیشنل پارٹی کے خلاف سازش کبھی… Read more »
وزیراعلیٰ نے پانچ ڈویژنز میں غیر قانونی تعیناتیوں کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے حلقے سمیت بلوچستان کے پانچ ڈویژنز میں ہونے والی غیر قانونی تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے تعیناتیوں کی رپورٹ طلب کرلی ، تمام تعیناتیاں محکمہ دیہی ترقی و منصوبہ بندی میں کی گئی ہیں جن کے حوالے سے انکشاف ہواہے کہ ان میں اقربا ء پروری کرتے ہوئے ایک اعلیٰ… Read more »
کوئٹہ، ایرانی پیٹرول بیچنے والے پمپ مالکان کی غیر قانونی ہڑتال،سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہوگئیں
کوئٹہ ( آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال کے باعث پیٹرول کی فراہمی بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہوگئیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی عدم فراہمی کے خلاف رکشہ ایسوسی ایشن کی جانب سے عالمو چوک… Read more »
پاک افغان سرحد باب دوستی پر خودکش حملہ،6افراد جاں بحق،12زخمی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک افغان چمن سرحد کے قریب باب دوستی پر خودکش بم دھماکے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ چھ ایف سی اہلکاروں سمیت بارہ زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت پاکستان اور افغان سیکیورٹی حکام کے درمیان اجلاس ہو رہا تھا۔ایف سی ترجمان کے مطابق دھماکا باب دوستی کے قریب افغان حدود میں ہوا جس… Read more »
زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال، ریلیف ترسیل کی حکمت عملی تبدیل کرلی گئی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے زلزلہ متا ثرہ علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث اب متاثرین کو ریلیف پہنچانے کے لئے حکمت عملی تبدیل کر لی گئی ہے اور علاقے میں اثر ورسوخ رکھنے والی مذہبی جماعتوں کی مدد سے متاثر ین تک خوراک اور دیگر اشیاء پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس… Read more »
زلزلہ متاثرہ علاقوں میں فورسز پر ایک ہی دن میں 5حملے،2فوجی ہلکارجاں بحق،3زخمی
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر228مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ ضلع آواران اور کیچ میں امدادی سر گرمیوں میں مصروف پاک فوج اور ایف سی کی ٹیموں پر ایک ہی دن میں پانچ حملوں میں دو فوجی جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ، کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے واقہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے واقعہ… Read more »
ہماری امن کی درخواست نہیں مانی گئی ،مزاحمت کار ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے آنیوالوں پر حملوں کیخلاف عوامی ردعمل سامنے آئے گا تاہم مزاحمت اور حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہی وہ وقت ہے اگر مشکل اور مصیبت کی گھڑی میں ہم نے اپنے… Read more »
بین الاقوامی امداد کی ضرورت ۔۔۔۔ صدیق بلوچ
آواران میں پاکستان کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ہے زلزلہ سے اموات کی تعداد معلوم ہونا مشکل ہے کیونکہ متاثرین نے خود ہی زخمی اور ہلاک شدگان کو ملبے سے نکالا اور ان کو دفن کردیا اور زخمیوں کو ہسپتال بھی نہیں پہنچا سکے چونکہ سرکاری اہلکاروں اور امداد فراہم کرنے والے اداروں کا… Read more »
عالمی برادری براہ راست زلزلہ متاثرین کی بحالی میں مدد کریں،حیربیارمری
کوئٹہ ( پ ر) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کی گھڑی میں بین الاقوامی دنیا کو چاہیے کہ وہ براہ راست بلوچوں کی مدد کریں کیونکہ پاکستان امداد کی آڑ میں بلوچ سرزمین پر اپنے قبضے کو مظبوط کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا… Read more »