ملک میں طاقتور اور کمزور کے لئے الگ الگ قانون ہیں، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک معاشرے میں امن نہیں آسکتا۔

حکومت امن کیلئے جذبہ خیر سگالی کے طورپر مثبت اقدامات کررہی ہے، مولانا سمیع الحق

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ اصل مذاکرات تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئے تاہم امن کے لئے حکومت جذبہ خیرسگالی کے طور پر اقدامات کررہی ہے طالبان سے بھی کہیں گے کہ وہ بھی ایسے ہی اقدامات کریں.

طالبان کے مزید 12 سے 13 قیدی جلد رہا کردیئے جائیں گے، وزیر داخلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہےکہ حکومت نے امن مذاکرات کے لئے طالبان کے مزید 12 سے 13 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اب طالبان کو بھی چاہئے کہ وہ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں سمیت دیگر افراد کو رہا کریں۔

افغانستان صدارتی انتخابات ، پاکستان میں موجود 40لاکھ مہاجرین ایک بار پھر ووٹ ڈالنے سے محروم رہیں گے

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی(رپورٹ :ظفراحمدخان)افغانستان میںآج ہونیوالے تیسرے صدارتی انتخابات میں پاکستان میں موجود40لاکھ افغان مہاجرین افغانستان کے صدارتی انتخابات میں ایک بارپھراپناووٹ ڈالنے سے محروم رہیں گے

سپریم کورٹ میں پرویز مشرف اور وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔

وزارتوں کیلئے بلیک میل ہونے کے بجائے اسمبلی تحلیل کرنا بہتر سمجھتے ہیں، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ فارورڈ بلاک کے اراکین سے ملاقات کریں گے لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ وزارتوں کے لئے بلیک میل کرلے گا تو یہ اس کی خوش فہمی ہے۔