حکومت مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں جہالت کے اندھیرے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ آنکھوں والے مذاکرات کے نام پر اندھوں سے راستہ پوچھ رہے ہیں۔

ہم نے ہمیشہ مشکلات کا حل نکالا لیکن کبھی خود کو مشکل میں نہیں ڈالا، آصف زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مشکلات کا حل نکالا لیکن کبھی خود کو مشکل میں نہیں ڈالا۔

اپنے آبائی علاقہ بھی نہیں جاسکتا، خدشات ابھی بھی باقی ہیں ایسے حالات میں اسمبلی میں مزید رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، سردار اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں تمام وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں

صوبے میں کل 12 ہزار اسکول ہیں جن میں سہولیات کا فقدان ہے بہتری کیلئے اقدامات کریں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں7ملین بچے اسکول نہیں جاتے جن میں سے 60فیصد بچیاں ہیں ، بلوچستان میں 12ہزار سے زائد اسکولوں میں سے 6ہزار اسکولز سنگل روم اور سنگل ٹیچر اسکول ہیں