فورسزپرحملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں،وزیر داخلہ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے تربت میں دہشتگردوں سے مقابلہ میں میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی کی شہادت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسزپرحملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں دہشتگردوں، سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا فورسز نے ہمیشہ… Read more »

دہشت گردی کی جنگ میں سیکورٹی فورسز کی بیش بہا قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع کیچ میں دہشت گردوں سے مقابلہ میں ایف سی کے میجر اور نائیک کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی نے ارض پاک کے تحفظ کی خاطر جانوں کا نزرانہ پیش کیا اور میجر ثاقب حسین شہید اور انکی ٹیم نے جواں مردی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے انہیں پسپا کیا

بلوچستان میں قیام امن کے لئے سکیورٹی اداروں کے قربانیاں ناقابل فراموش ہے،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ/کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان کے مختلف مقامات شیرانی چیک پوسٹ پر دہشگردوں کی حملہ میں سیکورٹی جوانون کی شہادت تربت کے قریب دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے میجر ثاقب ایک حوالدار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملون کی شدید مذمت کی ہے

غیر قانونی تعمیرات کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ شہر میں غیر قانونی تعمیرات جاری رہنے پر عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔

پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی سے نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

بی این پی کی کال پربلوچستان کے قومی شاہراہوں پر مکمل پہیہ جام

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پربلوچستان میں مکمل پہیہ جام ہڑتال ۔وڈھ کے مخدوش صورتحال کے باعث بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ کراچی، کوئٹہ چمن و کوئٹہ سبی و جیکب آباد قومی شاہراہیں بند و پہیہ جام ہڑتال ،

وڈھ صورتحال، بی این پی کی کال پر آج قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہوگی، ٹرانسپورٹرز اور عوام سے تعاون کی اپیل۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹریٹ میں بی این پی کوئٹہ کے عہدیداروں، سینئر اراکین کا اہم مشترکہ اجلاس پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق 3جولائی بروز سموار کو نیشنل ہائی ویز پر مکمل پہیہ جام ہڑتال کی تیاریوں کے سلسلے میں زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری منعقدہوا۔

دہشتگردی کسی بھی نام اور شکل میں ہو، ظلم و بربریت ہے،مٹھا خان

Posted by & filed under بلوچستان.

ڑوب: صوبائی مشیر اطلاعات حاجی مٹھا خان کاکڑ نے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سرکے مقام پر ایف سی, پولیس چوکی پرحملے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار انسپیکٹر بہادر خان بابڑسپاہی افضل شیرانی سپاہی بازخان حریفال اورایف سی کے جوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقعہ کی مزمت کی ہے۔

پاٹ ندی میں ایک ہی خاندان کے دو خواتین ڈوب کر جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: وڈھ تحصیل کے علاقہ پاٹ ندی میں ایک ہی خاندان کے دو خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوئیں تفصیلات کے مطابق اتوار کو تو تک سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کی دو خواتین بختاور بنت حاجی کلیم اللہ اور گل ناز بنت سیف اللہ ساکنان تو تک ڈوب کر جاں بحق ہوئیں۔