وڈھ ،اختر مینگل سے قبائلی عمائدین ، آئی جی پولیس اور وزیر داخلہ کی ملاقات،بھتہ خوری اورقتل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

وڈھ ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی سردار اختر مینگل سے ملاقات اس موقع پر ارکان اسمبلی زابد ریکی ،حسن نواز بلوچ،یونس عزیز زہری ،سردار اسلم بزنجو ،سردار اسد مینگل ، علماء کرام ،قباہلی عمائدین ،و دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے اس موقع پر آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ اور کمشنر خضدار دؤاد خلجی کی شرکا کو بریفنگ دی وزیرداخلہ  نے کہ مسائل کا حل بات چیت سے نکالنا ہو گا آگے کےمسائل کا طریقہ بنانا ہو گا اس موقع پر سردار اختر مینگل نے کہ ہم چاہتے ہیں کہ مسائل کا حل نکلیں قبائلی علاقوں کے اپنی روایات ہے علاقے مکین سے ملاقاتیں کی جاے اور معاملات کا پوچھا جائے 

وڈھ میں حالات کشیدہ، فریقین مورچہ بند، قبائلی عمائدین کی جنگ بندی کی کوششیں، وزیر داخلہ وڈھ پہنچ گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:  وڈھ میں حالات گزشتہ دو دن سے کشیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ مینگل قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں جب کہ سرداروں اور علمائے کرام کی کشیدہ حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے کوششیں جاری۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے قبائلی و سیاسی علاقہ وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان حالات کشیدہ ہیں ۔

وڈھ میں حالات خراب کرنیکی کوشش کی جارہی ہے، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد/کو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اس سے قبل بھی بہت سی قوتوں، گروہوں، ڈیتھ سکواڈز بلواسطہ یا بلاواسطہ مکمل حمایت اور پشت پناہی کرتے رہے۔

نوشکی، بلدیاتی انتخابات بارے بی این پی سے اختلافات ختم اتحاد برقرار ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

نوشکی : نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے نیشنل پارٹی اور بی این پی کے مابین تحفظات اور خدشات پیدا ہو گئے تھے۔

بلوچستان حکومت نے قلیل مالی وسائل کے باوجود مثالی بجٹ پیش کیا، مٹھا خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  صوبائی مشیر اطلاعات مٹھا خان کاکڑ نے صوبائی بجٹ 2023-24 کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت نے قلیل مالی وسائل میں رہتے ہوئے ایک ایسا متوازن بجٹ پیش کیا ہے کہ جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی اس بجٹ میں… Read more »

کوئٹہ کو چھوٹا لندن کہاجاتا تھا آج شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے سربراہ سینئر سیاست دان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صوبے کے بحرانی حالات میں نوجوانوں کو امید کی کرن قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان اپنے اندر علمی صلاحیت پیدا کرکے ایک منظم، باوقار اور امانت دار قوم کے نوجوان کی حیثیت سے آگئے بڑھتے ہوئے علم، تحقیق اور ایک اجتماعی فکر کے ذریعے یہاں آباد اقوام کو موجودہ حالات، مسائل اور بحرانوں سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

بے روزگا ری کے خاتمہ کیلئے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے، غلام نبی مری

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء غلام بنی مری نے کہا ہے کہ ان کی جما عت صو بے کی صنعت و تجا رت سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلا ت کے خاتمہ کے لئے ہرممکن کر دار ادا کرے گی،ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کا صو بے کی بزنس کمیونٹی کو درپیش مشکلات اور چیلنجز سے متعلق کردار قابل تحسین ہے۔

شہدائے کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ:  گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑنے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن کا قیام اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے حوالے سے محکمہ پولیس کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں،شہدائے پولیس کی قربانیوں کی بدولت ہم آج امن اور آزادی کی فضاء میں سانس لے رہے ہیں اور ہم شہداء پولیس کے ورثاء کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

کوئٹہ، پولیس نے مغوی خاتون کو بازیاب،اغواء کار کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کوئٹہ پولیس نے مغویہ کو بازیاب کراتے ہوئے پرائیویٹ گن مینوں اشتہاری، مطلوب،مفرور،منشیات فروشوں سمیت 26ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اسلحہ ایمونیشن ایک قیمتی گاڑی اور حساس ادارے کا جعلی کارڈ برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ۔