سر یاب قمبرانی روڑ و دیگر تعمیراتی منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہے، بی این پی۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سر یاب روڈ، قمبرانی روڈ، مشر قی بائی پاس، مغر بی بائی پاس، سبزل روڈ پر جا ری تعمیراتی کام میں سست روی، ناقص کار کر د گی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے، تعمیراتی کام کی وجہ سے علا قے میں گرد غبار، سڑکوں کی توڑ پھوڑ نے پورے نظام کو درھم بر ھم کرکے مکمل طورپر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

گورنر بلوچستان کا بلوچستان میں میڈیا کے مثبت و تعمیری کردار پر اطمینان کا اظہار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان میں میڈیا کے مثبت اور تعمیری کردار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔

آنیوالے عام انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ کو سبوتاژ نہیں کرنے دینگے،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سئینر نائب صدر میر کبیر جان محمد شہی مرکزی سیکریٹری جنرل میر جان محمد بلیدی مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلم بلوچ صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ، مرکزی خواتین سیکریٹری میڈم یاسمین لہڑی سینٹرل کمیٹی کے رکن یونس بلوچ ڈپٹی ضلعی صدر حاجی نزیر آحمد سرپرہ نے کہا یے کہ نظریاتی ورکرز پارٹی کا اثاثہ اور سرمایہ ہیں جس کی واضع مثال پارٹی قیادت بھی ورکرز پر مشتعل ہیں۔ جس پارٹی کے تنظمی ڈھانچہ مضبوط ہو اور ورکرز نظریاتی سوچ کے مالک ہوں اس جماعت کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتا، نیشنل پارٹی کے ورکرز پر قیادت کو فخر ہے کہ ان میں وہ تمام خوبیاں پائی جاتی ہیں۔

سمندر طوفانی بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا،کراچی گڈانی وگوادر کے قریب پہنچ گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر/گڈانی/ کراچی/ اسلام آباد:  بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی کے جنوب سے تقریبا 760 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 740 کلومیٹر اور اورماڑہ کے جنوب مشرق گوادر پسنی اورماڑہ گڈانی سے 840 کلومیٹر دور پہنچ گیا ہیں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عابد فاروقی کے مطابق امکان ہے کہ یہ سسٹم شمال کی جانب بڑھتا رہے گا۔

ضلع کونسل کیچ کے مجوزہ الیکشن میں غیر سیاسی عناصر کا راستہ روکنا قومی ذمہ داری ہے،ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ بلوچستان کے سابق وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کیچ کے مجوزہ الیکشن میں غیر سیاسی عناصر کا راستہ روکنا یہاں کے سیاسی و جمہوری قوتوں کے لیئے قومی ذمہ داری بن چکی ہے۔ نیشنل پارٹی اور ہمارے اتحادی کیچ میں دیگر سیاسی جمہوری قوتوں کیساتھ اشتراک عمل کا خواہاں ہے ۔

بلوچستان میں ڈھائی سو سے زائد سرکاری ہسپتالوں کا وجود صرف کاغذات میں ہونیکا انکشاف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کرینگے،سکول ہو یا کالج، ہسپتال ہو یا کھیل کا میدان، ہیلتھ کارڈ ہو یا گرین بس کا منصوبہ یہ سب عوام کے اپنے پیسے ہیں۔یہ بات انہوں نے اتوا کو ٹو یٹر پر جا ری کر دہ اپنے ایک بیان میں کہی۔

خضدار کے مسائل کے حل کیلئے سب کیساتھ ملکر جدوجہد کرینگے،آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کی نو منتخب کابینہ و کونسل ممبران کی خضدار پریس کلب آمد، صدرخضدار پریس کلب مولانا محمد صدیق مینگل نے نومنتخب کابینہ کا استقبال کیا۔ جبکہ خضدار پریس کلب کی جانب سے آل شہری پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کی نومنتخب کابینہ اور کونسل ممبران کیلیے ویلکم پارٹی کا اہتمام کیاگیا۔

ڈیرہ اللہ یار، سورج آگ برسانے لگا درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ ریکارڈ

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ سے متجاوز، گیسٹرو، ڈائریا اور ملیریا بے قابو، 1500سو افراد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل ہو گئے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو دہرے عذاب میں مبتلا کر دیا، رپورٹ کے مطابق نصیرآباد ڈویژن اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

شہید حمید بلوچ کو خراج عقیدت پیش،شہداء کی مشن کی تکمیل پارٹی جدوجہد کا مقصد ہے کوتاہی نہیں کرینگے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  بلو چستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شہید حمید بلوچ کی برسی کی مناسبت سے کلی رند آباد ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ میں پروگرام منعقدہوا۔ اس موقع پر حاجی داد محمد رند، جمیل رند سمیت سینکڑوں افراد نے سر دار اختر جان مینگل کی مدبرانہ قیادت میں بی این پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔