ہماری بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں ، سردار اختر مینگل  

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

سردار اختر مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وڈھ سے کوئٹہ تک ایک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں، جو ہماری بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کے خلاف ہے۔

بی وائی سی کے رہنمائوں و کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف تربت میں ریلی ، دھرنا دیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے کارکنوں کی گرفتاری، پر امن دھرنا پر ریڈ، فائرنگ اور ہلاکتوں کے خلاف تربت میں پیر کو ایک پرامن ریلی نکالی اور شہید فدا چوک پر دھرنا دیا گیا۔ریلی کا آغاز شہید فدا چوک پر بی وائی سی کی دھرنا گاہ سے کیا گیا

زائرین کی کوہ مراد زیارت آمد کا سلسلہ جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: زکری زائرین کی تربت کوہ مراد زیارت آمد کا سلسلہ جاری، ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن تربت اور زیارت کمیٹی نے تمامتر تیاریاں مکمل کر لیے۔ رمضان المبارک کے دوران زکری زائرین کی کوہ مراد تربت زیارت شریف آمد کا سلسلہ جاری ہے،

بلوچستان میں بے روزگاری ،ناخواندگی سے حالات خراب ہوئے ، ہدایت الرحمن بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادرمولاناہدایت الرحمان نے کہا کہ بلوچستان میں بے روزگاری ,ناخواندگی نے حالات بہت خراب کیے جماعت اسلامی بے بدامنی کیساتھ روزگاری کا خاتمہ اورلاپتہ افرادکی بازیابی ہماری ترجیح ہے ہیلپنگ ہینڈاورالخدمت فاونڈیشن ملکربلوچستان کے پریشان حال عوام کے مسائل حل کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں گوادرکے بے روزگارنوجوانوں کوروزگاردینے پرہیلپنگ ہینڈکے شکرگزارہیں۔

بی این پی وفد کی بلوچستان با رے رہنما ئوں سے ملا قات،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے ایک وفد سابق سینیٹر ثنا بلوچ سابق ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ٹکری شفقت لانگو ودیگر کے قیادت میں بلوچستان بار کونسل کے آفس میں آمد وفد نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے زیراہتمام عید کے بعد بلوچستان کے مخدوش صورتحال سیاسی بحران ودیگر اہم مسائل پر پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کے سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے جس میں بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ کو شرکت کی دعوت دی وفد نے بتایا کیا

سپریم کورٹ بار کی مولانا فضل الرحمن سے بلوچستان کی تمام جماعتو ں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی درخواست

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد:صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں محمد رئوف عطا نے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اتفاق کیا کہ بلوچستان کی بگڑتی صورتحال پر وسیع البنیاد قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔سپریم کورٹ بار کے اعلامئے کے مطابق جے یو آئی (ف)بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری بھی ملاقات میں موجود تھے۔

عمر ان خان پاکستا ن کے عوام کا نمائندہ ہیں انکا جیل میں ہو نا ملک کی بد نامی ہیں ،پی کے میپ

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے نجی نیوز ٹی وی کے انٹرویو میںگرینڈ الائنس کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہمیں اس پر متفق ہونا چاہیے کہ پاکستان میں آئین نہیں ہے،

بلوچستان میں غیرفعال سکولوں کو جلد بحال اور اساتذہ تعینات کر یں گے ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں غیر فعال سکولوں کو فعال کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے کے غیر فعال اسکولوں کی جلد بحالی، اساتذہ کی تعیناتی، اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے اہم امور پر تفصیلی غوروغوص کیا گیا۔

خواتین نے نقاب اتار پھینکا ہے اور مردوں نے منہ چپھا لئے ہیں ،یہ بلوچ ثقافت نہیں ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

:بلوچستان کا کلچر روایات کا امین ہے جس میں مسافروں اور معصوم مزدوروں کا قتل وحشیانہ اقدام ہے بلوچ ثقافت وہ نہیں جو آج مصنوعی طور پر مسلط کی جا رہی ہے خواتین نے نقاب اتار پھینکا ہے اور مردوں نے منہ چپھا لئے ہیں