پاکستان کے معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے، اعظم نذیر تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بحران کی دلدل دن بہ دن سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاشی بحران سے نکلنے کے بہت حل ہیں لیکن اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ایکشن لینے کی ہے، آئی… Read more »

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب، جو آج تربت میں منعقد ہوئی جو بلوچستان کے تعلیمی منظر نامے میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ تقریب میں پہلے بیچ کی 67 گرلز کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ ہوئی۔ یہ کامیاب پاس آؤٹ ہونے والی کیڈٹس مکران، قلات، نصیر آباد، سبی، ژوب، کوئٹہ، اور رخشان ڈویژنوں کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرتی ہیں اور بلوچستان کی لڑکیوں کی لگن اور ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔

گور ننس کے بہتر ہو نے سے ادارے فعال ہو ں گے ، سر فراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ”مزدور ڈے” کے موقع پر عوام کے درمیان رہے ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے یکم مئی کو وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے جہاں مزدوروں، بزرگ شہریوں، طالب علموں اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا

ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ،ضیاء لانگو

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے احتجاج پر بیٹھے ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک ، رکن صوبائی اسمبلی میر لیاقت لہڑی اور کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات بھی موجود تھے۔

جیونی میں پانی کی عدم فراہمی نے عوام کو پانی پینے سے بھی محروم کردیا، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چالیس سے زائد دنوں سے جیونی میں پانی کی عدم فراہمی نے عوام کو پانی پینے سے بھی محروم کردیا۔

میگا پراجیکٹس کے نام پر بلوچ محنت کشوں کا استحصال کیا جارہا ہے، این ڈی پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا کہ مزدور معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو محنت کش اور اکثریت میں ہونے کے باوجود سب سے کم اجرت کماتا ہے اور اپنی زندگی کسمپرسی اور فاقہ کشی میں گزار دیتا ہے۔

چاغی کے لوگوں کا گزر بسربارڈر سے منسلک ہے، بلو چستان نیشنل پار ٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوکنڈی: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع چاغی نے اپنے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ چاغی ایک بارڈری علاقہ ہے یہاں کے لوگوں کا گزر بسر ایران و افغانستان بارڈر سے منسلک ہے،

دکی سے اغو ا ء ہو نیوالے 7مزدور رہا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے مغوی مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال دکی میں کول مائنز ایریا سے 23 مارچ کو اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد اغواء کاروں نے جھالار کے پہاڑی علاقے ذکئی سورو میں چھوڑ کر رہا کردئیے ہیں۔