پاک امریکہ تعلقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات، خطے میں امن و معاشی ترقی کیلئے اہمیت کا حامل!

Posted by & filed under اداریہ.

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں تجارت اور توانائی سمیت ایران اسرائیل تنازع پر بھی بات چیت کی گئی۔

بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، محصولات میں اضافہ، بلوچستان کے تمام اضلاع کی ترقی کا وژن!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا سرپلس بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، 1028 ارب روپے حجم کے بجٹ میں مجموعی طور پر 249.5 ارب روپے صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

عام لوگوں کے معاشی مسائل، اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ انتہائی غیر مناسب !

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں عام لوگوں کے مسائل آج بھی بہت زیادہ ہیں سب سے بڑا مسئلہ مالی بوجھ ہے جو مہنگائی اور بیروزگاری کی صورت میں ہر خاندان بھگت رہا ہے، ان کے کچن سے لے کر دیگر ضروریات بہ مشکل پوری ہورہی ہیں، ان کی امیدیں اور توقعات ہر نئی حکومت سے سے وابستہ ہو جاتی ہیں کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا مگر کم آمدن، مہنگائی، بے روزگاری جیسے سنگین چیلنجز نے عوام کی زندگی اجیرن بناکر رکھ دی ہے۔

بلوچستان کا بجٹ 20 جون کو پیش ہونے کا امکان، وزیراعلیٰ بلوچستان کا عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا عزم!

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بجٹ کی تیاری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اتحادی جماعتوں سے تفصیلی مشاورت کی ۔

قومی اقتصادی رپورٹ، معاشی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔