
حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی روک تھام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی روک تھام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
بلوچستان میں رواں سال گندم کی ریکارڈ فصل ہونے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے۔
چینی وزیراعظم لی چیانگ اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا۔
ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے اپنے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے دوسرے گروپ کے لیے بلوچستان سے 18 باصلاحیت نوجوان گریجویٹس کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔
ملک میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کے اربوں روپے ٹیکس چوری کے انکشاف کے بعد اب آئی ایم ایف نے بھی اس معاملے میں لب کشائی کی ہے۔
ملک کے دارالخلافہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ملک میں عام شہری ہر چیز پر ٹیکس دیتی ہے، اپنی آمدن سے زائد چیزوں کا بوجھ دہائیوں سے برداشت کرتی آرہی ہے۔
ملکی ترسیلات زر میں اضافہ معیشت کی بہتری کی طرف اشارہ ہے۔
ملک کا اہم اور حساس صوبہ خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال سب سے زیادہ مخدوش ہے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی توجہ اپنے صوبے میں قیام امن اور گورننس کی بجائے اسلام آباد میں لشکر کشی پر مرکوز ہے ۔