ملک میں مہنگی بجلی، پنجاب حکومت کا ریلیف پیکج، ایک نئی بحث، وفاق بجلی کی قیمتوں کا مستقل حل نکالے!

Posted by & filed under اداریہ.

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو 14 روپے فی یونٹ تک ریلیف دیا جائے گا، پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے۔

گائی اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان، آئی ایم ایف شرائط، حکومت کیلئے چیلنجز؟

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں مہنگائی اور ٹیکسز کی وجہ سے ہر طبقہ پریشان ہے، کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے، عوام کی قوت خرید جواب دے جائے تو تاجر برادری کیسے اپنا کاروبار چلائینگے۔

معاشی بحران اور چیلنجز، معاشی اصلاحات سے اپنے عوام کو فائدہ پہنچانا حکومتی ذمہ داری ہے!

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں معاشی بحران اپنی جگہ موجود ہے، ماضی کی نسبت موجودہ حالات میں صنعتیں بہتر انداز میں کام نہیں کرر ہیں جس کی بہتساری وجوہات ہیںخاص کر معاشی پالیسی پر واضح روڈ میپ نہیں اور نہ ہی تاجروں کو خاص سہولیات میسر ہیں۔ تاجر برادری بجلی بلوں سمیت دیگر مسائل پرریلیف نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں جبکہ ٹیکسز کی بھر مار بھی درد سر بنتا جارہا ہے۔