
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انکو پانامہ لیکس کے معاملے پر چپ رہنے کے لیے دس ارب روپے کی پیش کش کی گئی جو انہوں نے رد کردیا ۔ابتدائی طورپر وہ مزاحمت کرتے رہے اوراس شخص کا نام بتانے سے انکار کرتے رہے
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انکو پانامہ لیکس کے معاملے پر چپ رہنے کے لیے دس ارب روپے کی پیش کش کی گئی جو انہوں نے رد کردیا ۔ابتدائی طورپر وہ مزاحمت کرتے رہے اوراس شخص کا نام بتانے سے انکار کرتے رہے
نا معلوم اسمگلروں نے ایرانی مسلح افواج پر حملہ کرکے دس سپاہیوں کو ہلاک کردیا ۔ یہ واقعہ پاکستانی سرحد کے قریب اور تفتان سرحد کے کچھ فاصلے پر میر جاوا شہر کے قریب پیش آیا ۔ اسمگلر، جو جدید ترین اسلحہ سے لیس تھے
سندھ رینجرز نے ایک کارروائی میں خاتون سمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ کراچی میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ دہشت گردوں نے بزنس روڈ اور اردو بازار کے قریب ایک فلیٹ کرایہ پر لیا تھا اور اس میں کئی ماہ سے رہائش پذیر تھے ۔
سابق مشیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے عہدے سے استعفیٰ کی وجوہات بیان کیں اور الزام لگایا کہ بہ حیثیت وزیر بعض معاملات میں ان سے مشورہ نہیں کیا گیا بلکہ جان بوجھ کر ان کو نظر انداز کیا گیا ۔ان کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ میں بھی منصوبہ بندی اور ترقیات کی حکمرانی ہے ۔
خضدار سیاسی متحدہ محاذ کے زیر اہتمام ایک جلوس نکالا گیا جس میں کرپشن ‘ بد عنوانی ‘ نوجوانوں کو ملازمت سے محروم کرنے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔اس احتجاج میں بی این پی ( مینگل) جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں نے بھی شرکت کی
ایف سی کے ایک اہلکار نے موٹر سائیکل سواروں پر اس وقت فائر کھول دیا جب انہوں نے چیک پوسٹ پر اپنی موٹر سائیکل نہیں روکی اور گزر گئے ۔ ڈیوٹی پر موجوداسلحہ بردار سپاہی نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے فائر کھول دیاجس سے دونوں موٹر سائیکل سوار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ۔
پارلیمان کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ اس سے قبل قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن نے یہ مطالبہ کرنا شروع کردیا کہ وزیراعظم فوری طورپر استعفیٰ دیں ، جے آئی ٹی نا منظور ہے۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ آگیا ۔ فیصلہ میں تین ججوں نے وزیراعظم کو نا اہل قرار نہیں دیا اور نہ ہی مکمل طورپر بری کیا اور ساتھ ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا کہ اس کو سات دنوں میں بنایا جائے
آج کل امریکا کا ہر فوجی ‘ فوجی جرنیل اور فوجی ماہر صرف اور صرف ایران کے خلاف باتیں کرتا ہوا سنائی دے رہا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق توکردی کہ ایران نے بین الاقوامی جوہری معاہدہ پر مکمل عمل درآمد کیا
وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کیاجائیگا ۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ نے کیا ۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی نہ صرف موجود ہیں