ماہ رمضان میں مہنگائی ، قلیل آمدن والوں کی مشکلات میں اضافہ

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان میں یہ ایک روایت بن چکی ہے کہ رمضان کے مہینے میں بھر پور منافع کمانا ہے اور یہ ہر سال مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ ماہ صیام شروع ہونے سے تین چار دن پہلے اشیاء ضررویہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیاجاتا ہے اور یہ سلسلہ عید تک جاری رہتا ہے ۔

بلوچستان کے 7 اضلاع میں خشک سالی سے سنگین بحران کا خدشہ، حکومتی سطح پر پیشگی اقدامات کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں ایک بار پھر خشک سالی کے خطرات منڈلانے لگے ہیں جس سے زراعت اورمال مویشیوں سے وابستہ افراد متاثر ہونگے جبکہ غذائی قلت پر محیط ایسی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے کہ جس میں کسی بھی جاندار کو خوردنی اشیاء دستیاب نہ ہوںیا خوردنی اشیاء کی شدید قلت پڑ جائے جو عموماً زمینی خرابی، خشک سالی اور وبائی امراض کی بدولت ہو سکتی ہے۔

زرعی آمدنی پر ٹیکس، بلوچستان کی زمینداروں کے مشکلات، وفاقی سطح پر زرعی پالیسی کے ذریعے پیکج کی ضرورت

Posted by & filed under اداریہ.

زراعت بلوچستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،بلوچستان میں لہسن اور پیاز کی کاشت کے لیے ماحول انتہائی سازگار ہے جب کہ سیب، انگور ،کھجور، چیری ،آڑو اور خوبانی کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے ۔