ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے۔
ایران کے شہر تہران میں اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید ہوگئے۔
بلوچستان کے سیاسی مسائل کو نظر انداز کرکے آگے نہیں بڑھا جاسکتا ۔
بلوچستان میں کرپشن کی ایک طویل تاریخ ہے ،صوبے کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ کرپشن اور بیورو کریسی کی گورننس کے معاملات میں مداخلت ہے جبکہ صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کے ناجائز مطالبات اور فنڈز کا غبن بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے ،اسی وجہ سے بلوچستان اب تک سب سے پسماندہ صوبہ شمار ہوتا ہے۔
پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کو شناختی کارڈ سمیت دیگر سرکاری دستاویزات کے اجرا ء کادھندا کئی برسوں سے چل رہا ہے۔
ملکی سیاست غیر معمولی حالات سے گزر رہی ہے جنہیں نظر انداز نہیںکیا جاسکتا ۔
ملک میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث موضوع پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ہے۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی پی پیز کیپسٹی چارجز کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیاہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔
مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے فیصلہ تو کرلیا گیا ہے لیکن ن لیگ کی جانب سے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے بعد صورتحال واضح ہو جائے گی کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے تمام اتحادی ایک پیج پر ہیں کہ نہیں۔
ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھتی جارہی ہے ہر چیز کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، روز مرہ کے استعمال کی چیزوں کی قیمتوںکو پر لگ گئے ہیں عوام کی قوت خرید جواب دے رہی ہے یہ ملک کا سب سے اہم اور بڑا مسئلہ ہے مگر افسوس کہ سب کی توجہ سیاسی کشیدہ حالات کی طرف ہے عوامی مسائل پس پشت ڈالے جارہے ہیں۔