وزیراعلیٰ بلوچستان کو ہٹانے کی بازگشت، سرفراز بگٹی کا اعتراف، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے مسائل حل ہونگے؟

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں ایک بار پھر وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی خبر سامنے آئی ہے اس کا اعتراف خود وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک انٹرویو کے دوران کیاہے۔

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ، حکومت اور سپریم کورٹ آمنے سامنے!

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے حکومتی اعلان کے بعد حکمراں جماعت کے موقف میں تبدیلی آ گئی ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جا رہی ہے۔