بلوچستان لاپتہ افراد کا مسئلہ،احتجاجی مظاہرے، بات چیت ہی مسئلے کاحل ہے!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے ضلع تربت میں بالاچ مولا بخش نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کانیاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اس احتجاج کا آغاز تقریباً 45 روز قبل بلوچستان کے سرحدی ضلع تربت سے بالاچ مولا بخش نامی ایک نوجوان کے ماورائے عدالت قتل کے بعد ہوا،

کے الیکٹرک معاہدہ، صارفین کی مشکلات بڑھیں گیں یاکم ہونگی؟

Posted by & filed under اداریہ.

وفاقی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسر نو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیشرفت ہوئی ہے۔