
ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کا معاملہ پھر اٹھایاجارہا ہے اس بار سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرانے کے لیے قرار داد پیش کی گئی جس میں سیکیورٹی اور موسم کے مسائل کو جواز بنایاگیا ہے مگر یہ قرار داد اتنی بااثر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانون کا حصہ بن سکتی ہے،