
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ۔
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ۔
دہائیوں سے پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف بالآخر وطن واپسی کا فیصلہ کرلیاگیا .
غزہ میں مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
بلوچستان زرعی حوالے سے ایک وسیع رقبہ رکھتا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا .
فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقوں پر ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کے لیے ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنا انتہائی ضروری ہے ۔
حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری رہیں، اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
بلوچستان میں زیرتعمیر منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانا نگراں حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔
ملک میں جاری مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کے امکانات فی الحال دکھائی نہیں دے رہے باوجود اس کے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کردی گئیں۔