ریکوڈک منصوبہ پربیرونی سرمایہ کاری، بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے سب سے بڑے اور اہم منصوبے ریکوڈک میں دنیا کے بڑے ممالک سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں جس سے ملک خاص کر بلوچستان میں معاشی خوشحالی آئے گی اور بلوچستان کی محرومیوں اور پسماندگی کے خاتمے سمیت غربت میں کمی کے واضح امکانات ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کی ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کی شراکت داری کا عزم!

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضگی اور گلے شکوے اپنی جگہ مگر ریاست نے کوئی گناہ نہیں کیا، نوجوانوں کو قریب لانے کے لیے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی اور ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہوگا۔

نیا این ایف سی ایوارڈ، پسماندہ صوبوں کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

وفاقی حکومت نے قومی محاصل کی صوبوں میں تقسیم کے نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا. وزیر خزانہ این ایف سی کے چیئرمین مقرر ہوگئے اور کمیشن 9 ممبران پر مشتمل ہے۔

ریکوڈک منصوبہ پر سرمایہ کاری، بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کی امید! 

Posted by & filed under اداریہ.

ریکو ڈک مائننگ کمپنی جلد ہی اپنے منصوبے کی مالی تکمیل کے لیے فنانشل سپورٹ حاصل کرنے جا رہی ہے جس کے لیے اب تک تقریباً 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانیاں موصول ہو چکی ہیں۔ 

پاک چین تاریخی تعلقات، علاقائی ترقی و امن کیلئے مثالی کردار!

Posted by & filed under اداریہ.

پاک چین دوستی تاریخی اور مثالی ہے۔پاکستان اور چین کے تعلقات معیشت اور دفاع دونوں شعبوں میں گہرے اور مستحکم ہیں جس میں چین پاکستان کے توانائی بحران، دفاعی صنعت کی ترقی، اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں مسلسل مدد فراہم کر رہا ہے۔