کوئٹہ : بی ایچ آراو کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے الزام عائد کیاہے کہ گزشتہ روز لاپتہ افراد کے حوالے سے جورپورٹ شائع کی گئی اس کے بعد فورسز نے 31اگست کے صبح کو میرے گھر کامحاصرہ کیااور میرے خاندان کے افراد کوذہنی ونفسیاتی حوالے سے ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومتی ذمہ داران انسانی حقوق کے محافظ کارکنوں