دشمن کا ہمسایہ ہمیشہ دوست ہوا کرتا ہے کیوں کے دشمن کو نقصان پہچانے کیلئے دشمن کے قریبی کو استعمال کرنے کا فارمولہ بہترین ثابت ہوتا ہے اور اس ہی فارمولے پر عمل پیرا ہے بھارت اپنے دشمن پاکستان کے خلاف ! جی ہاں سب ہی کو معلوم ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں
Posts By: محمد غضنفر
تعلیمی بہتری کے لیے اقدامات
گذشتہ صدیوں میں ممالک کے درمیان جنگیں اسلحہ و گولہ بارود سے لڑی جاتیں تھیں مگر 21 ویں صدی میں اسلحہ و گولہ بارود کی جنگیں اقتصادی جنگوں میں تبدیل ہو گئی ہیں اب ممالک کے درمیان معیشت کی جنگ جاری ہے
آاقتصادی راہدری منصوبہ ۔۔۔
ہم کو معلوم ہیں حالات بُرے ہیں لیکن
قافلہ چلتا رہے گا یوں ہی چلنے والا
اک ذرا اپنے پرائے کا بھرم کھل جائے
چند لمحوں میں ہے اب وقت بدلنے والا
حکومتِ پاکستان ملک میں چین کے تعاون سے اربوں ڈالرز مالیت کے اقتصادی راہدری کے منصوبے پر تیزی سے آگے بڑھنا چاہ رہی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ دشواریاں آرہی ہیں گذشتہ سال چین اور پاکستان نے اقتصادی راہداری منصوبے کی بنیاد رکھی جس کے تحت 46 ارب ڈالر کی لاگت سے چین کو بذریعہ سڑک اور ٹرین کے گوادر کی بندرگاہ سے ملایا جائے گا
بلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ
خوبصورت پہاڑوں کے درمیاں واقع وادی کوئٹہ پچاس ہزار کی آبادی کے لیے مختص کیا گیا تھا جس کی سڑکیں ،مکانات اُسی حساب سے ترتیب دئیے گئے تھے مگر وقت کے ساتھ ساتھ آبادی کے اضافے کے باعث یہ وادی انگنت مسائل کا شکار ہوتی چلی گئی جس میں ٹریفک ،چھوٹی سڑکیں ،گیس، پانی کی قلت جیسے مسائل سرفہرست ہیں۔
سنہ 1935ء کے زلزلے کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں بلڈنگ کوڈ ایکٹ متعارف کیا گیا جس کے تحت 30 فٹ سے بلند عمارت قائم کرنا قانونی جرم ہے بڑھتی آبادی کے باعث ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ شہر میں بھی فلیٹ سسٹم عروج پا رہا ہے جو کہ زلزلہ زون کی حیثیت سے کوئٹہ شہر کے لیے کسی نیک شگون کی علامت نہیں تاہم
سندھ وفاق محاز آرائی ۔۔۔۔!!
سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان کشیدگی اُس وقت سامنے آئی جب ڈاکٹر عاصم حسین کو سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر کے سامنے سے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا اور قومی احتساب بیورو کی ترجمان نے ان کی گرفتاری سے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کو چوبیس گھنٹے کے بعد انسداد دہشت گردی کی علامت کے جج سلیم رضا بلوچ کے سامنے پیش کیا اور آگاہی دی تھی کہ انہیں روز کیلئے حراست میں رکھاگیا ہے اس تحریری بیان میں کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا تھا