
گدر: گدر میں یوٹیلٹی اسٹور نہ ہونے کی سبب ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی ہے گدر کے غریب مزدور و دیگر لوگ دن بہ دن زندگی کے حصول کے لیے بڑھاپے کی حالت میں رمضان المبارک کے دنوں میں کڑی دھوپ میں دیہاڑی کرتے ہوئے اپنے گھر چلاتے ہیں۔
گدر: گدر میں یوٹیلٹی اسٹور نہ ہونے کی سبب ہر طرف مہنگائی ہی مہنگائی ہے گدر کے غریب مزدور و دیگر لوگ دن بہ دن زندگی کے حصول کے لیے بڑھاپے کی حالت میں رمضان المبارک کے دنوں میں کڑی دھوپ میں دیہاڑی کرتے ہوئے اپنے گھر چلاتے ہیں۔
اوستہ محمد: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کی عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا ۔
مستونگ: ماہ سیام رمضان المبارک شروع ہوتے ہیں مہنگائی جن بوتل سے نکل آیا شہر میں من مانی قیمتوں کی وصولی جاری سرکاری نرخنامے کو ہوا میں اڑھادیاپرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے اور منافع خوروں کے خلاف کاروائی دیکھائی نہیں دیری البتہ سوشل میڈیاپر خوب داد وصول کیاجارہاہے عوام کا کوئی پرساں حال نہیں ہیںعوام کو رمضان میں ریلیف فراہم کرنے کیلئے سستا بازار کے حکومتی دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے ۔
دالبندین: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمدعارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ ماسٹر پلان کے تحت چاغی کے صدرمقام دالبندین شہر کی جدید طرز پر تعمیر کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔
دالبندین: ایم آر ڈی ایل سیندک پروجیکٹ کی جانب سے گرلز ڈگری کالج دالبندین کے عارضی فیمیل لیکچرراز میں تنخواہوں کی تقسیم۔اس سلسلے میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چاغی آغا عصمت اللہ شاہ، ایم پی اے چاغی کے فوکل پرسن میر الیاس دھانی، حاجی رحمت اللہ نوتیزئی اور ڈاکٹر حامد گل یوسفزئی سمیت گرلز ڈگری کالج دالبندین کے ہیڈ مسٹریس اور دیگر بھی موجود تھیں۔
دالبندین:نیشنل پارٹی کے ضلعی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں کاروبار اور روزگار کے دروازے بند کرکے یہاں کے لوگوں کو بیروزگار کرنے کی گہری سازش کی جارہی ہے جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں بیان میں کہا گیا ایک طرف بلوچستان کے تمام سرحدوں کوسیل کرکے تیل اوردیگرکاروبار کوختم کیاجارہاہے دوسری طرف مقامی لوگوں کے گاڑیوں کو دس تا پندرہ دن بیگار کرکے بغیرمعاوضہ کے مفت میں کام لیاجاتا ہے۔
اوستہ محمد: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے تمام مکتبہ فکر کے لوگ سراپائے احتجاج میں ہیں پی ڈی ایم کو کمزور کرنے والے احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں پی ڈی ایم کا نام عوامی تحریک کا نام ہے کسی کے جانے سے تحریک ہرگز کمزور نہیں ہوتی ان خیالات کا اظہار مولانا عبدالغفور حیدری نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام جعفر آباد کے ضلعی جنرل سیکرٹری معروف قبائلی شخصیت میرحسن ساسولی سینئر رہنما حکیم میمن بھی موجود تھے۔
دالبندین: محمد علی ایڈیشنل سیشن جج دالبندین کی عدالت سے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم محمد اسلم کو سزائے موت کا حکم جبکہ دو ملزمان اسماعیل اور پیرداد کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے ۔
دالبندین: پاک افغان بارڈر سے منسلک تجارتی گزرگاہ لیڑا ریگ بند سینکڑوں مزدور پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی وجوہات کی بنا پر حکام نے پاک افغان بارڈر سے متصل تجارتی گزرگاہ لیڑا ریگ کو بند کر دیا گیا ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد پولیس میں بھرتی کا عمل شروع ہوگیا ہے پولیس لائن ڈیرہ مراد جمالی میں کرونا وائرس کی ایس اوپیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے فزیکل ٹیسٹ قد چھاتی کا عمل جاری ہے درجنوں بھر آسامیوں پر 1700سے زائد بیروزگار امیدوار قسمتی آزمائی کیلئے میدان میں پہنچ گئے ہیں پولیس لائن ڈیرہ مرادجمالی میں امیدوار بھرتی کمیٹی کے چیئرمین ڈی آئی جی سبی سید افتخار شاہ کی آمدکی راہ تکتے رہے گئے ۔