بلوچستان گندم خریداری کیلئے مراکز قائم، قیمت فی من دو ہزار روپے مقرر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوستہ محمد: حکومت بلوچستان نے بر وقت گندم خریداری کے مراکز قائم کردئیے ہیں زمیندار وکاشتکاروں سیچالیس کلو دوہزار روپے فی من خریداری کا عمل صاف شفاف طریقے سے جاری ہے۔

بلوچستان میں سیاسی استحکام و قومی حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں،جا ن بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمدبلیدی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چیئرمین خیرجان بلوچ،مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری چیئرمین اسلم بلوچ بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین زبیربلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں سیاسی استحکام کے قیام قومی و سیاسی حقوق کے تحفظ اور ساحل وسائل پر اختیار و دسترس کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

مستونگ، نیشنل پارٹی کا 30مارچ کو زمیندارایکشن کمیٹی کے ہڑتال کی حمایت کااعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر نواز بلوچ تحصیل صدر نثار مشوانی و سابق ناظم میر سکندر خان ملازئی سے زمیندار ورکرز کمیٹی کے سربراہ حاجی راوات خان رئیسانی کی قیادت میں زمینداروں کی وفد نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ میں ملاقات کر کے 30 مارچ کو زمیندار ورکرز کمیٹی کی جانب سے بجلی کی 21 گھنٹوں کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف پہہ جام ہڑتال زمینداروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حمایت کی اپیل کر دیا۔

تفتان، ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 113پاکستانی شہریوں کو ایران سے گرفتارکرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تفتان: ایرانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مذید 113 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔

جدیددورمیں بھی نوشکی،خاران اور چاغی موبائل نیٹ سے محروم ہے، محمدہاشم نوتیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمدہاشم نوتیزئی نے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں رخشان ڈویژن میں یو ایس ایف موبائل فون نیٹ ورک کے مسائل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ۔

تمپ، بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف مشتعل مظاہرین کا لیویزتھانہ کے سامنے دھرنا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تمپ: تمپ میں بجلی کی فراہمی بند کرنے کے خلاف مشتعل عوام کا لیویز تھانہ کے سامنے دھرنا، تحصیل انتظامیہ کی موجودگی کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا، تمپ کے تینوں فیڈر میں ایک ہی ہفتے کے دوران دو دفعہ بجلی کی فراہمی بند کرنے کے خلاف مشتعل عوام نے ہفتے کے روز لیویز تھانہ کے سامنے شدید احتجاج کیا۔

سوراب،لوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کا احتجاج گرڈ اسٹیشن کا گھیرائو شٹرڈائون ہڑتال

Posted by & filed under بلوچستان.

سوراب: سوراب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور باربار کی ٹرپنگ کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی سوراب کی جانب سے شدید احتجاج،شٹرڈاون ہڑتال اور گریڈ اسٹیشن کا گھیراو تفصیلات کے مطابق سوراب میں بجلی کی ناگفتہ بہ صورتحال،طویل لوڈشیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ سیتنگ آکرزمیندار ایکشن کمیٹی سوراب نے ااحتجاجی راستہ اختیار کرلیا۔

بسیمہ،بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی، شٹر ڈائون ہڑتال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

بسیمہ: بسیمہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال و احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی بسیمہ کے مختلف شاہراہوں ہوتا ہوا واپڈا آفیس پہنچ کر شدید نعرہ بازی کی بعد ازاں لیویز تھانہ گئے ۔

نوشکی،کار اور کوچ میں تصادم 6 افراد جاں بحق 3 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نوشکی: نوشکی کے علاقے کردگاپ کے قریب کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ گردگاپ کے قریب پیش آیا بد قسمت خاندان کار میں نوشکی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ سامنے سے آنے والی کوچ سے ٹکرا گئی جس سے 6 افراد… Read more »

پاکستان کا وجود کائنات پر ایک معجز ے سے کم نہیں، کمانڈنٹ چلتن رائفلز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: کمانڈنٹ چلتن رائفلز کرنل غضنفراقبال جگڑھ،ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمداچکزئی ایف سی107ونگ کمانڈرلفٹیننٹ کرنل عاصم ضاء بی اے پی کے مرکزی رہنماء سردار نوراحمدبنگلزئی نے کہا ہے کہ23 مارچ یوم قرارداد پاکستان تجدید عہد وفا کا دن ہے۔آج کا دن ہمارے ملکی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے۔اس دن مملکت پاکستان کا وجود اس کائنات پر ایک معجزہ خداوندی سے کم نہیں۔