پنجگور میں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور: پنجگورمیں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔لیویز کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کے گاؤں دشت شہباز میں گھریلو تنازعہ پر دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں قیصر ولد عبد الرحمن جاں بحق جبکہ صدیق ولد علی جان زخمی ہو گیا۔

ڈیرہ مرادجمالی لیویز کی گاڑی میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مرادجمالی: ایس ایس پی نصیر آباد عبدالحئی عامر بلوچ کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ڈی پی او غازی ملک عبدالغفار سیلاچی ایس ایچ او منگولی پولیس تھانہ غلام قادر رند نے خفیہ اطلاع ملنے پر اندرون بلوچستان سے لیویز فورس کی گاڑی کے ذریعے لاکھوں روپے کی اعلی کوالٹی کی۔

ڈیرہ اللہ یار، جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں واٹرسپلائی تالاب کی جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی شہر بھر میں دھویں کے بادل چھا گئے فائربرگیڈ عملے نے بڑی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پاکر قریبی گھروں کو جھلسنے سے بچا لیا گیا ۔

ڈیرہ اللہ یار ، بجلی کی تاریں گرنے سے آتشزدگی 20گھر جل کر خاکستر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: نواحی گاؤں میر دوران خان کھوسہ میں بجلی کی تاریں گرنے سے آتشزدگی 20 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہوگئے بدھ کے روز گرم ہوائیں چلنے سے بجلی کی تاریں ٹوٹ کر گھروں پر گر گئیں بجلی کی تاروں سے کسان کے گھر کو آگ لگ گئی پلک جھپکتے میں آگ کے شعلوں نے دیگر کسانوں کے گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکے باعث 20 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔

بلوچستان گندم خریداری کیلئے مراکز قائم، قیمت فی من دو ہزار روپے مقرر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوستہ محمد: حکومت بلوچستان نے بر وقت گندم خریداری کے مراکز قائم کردئیے ہیں زمیندار وکاشتکاروں سیچالیس کلو دوہزار روپے فی من خریداری کا عمل صاف شفاف طریقے سے جاری ہے۔

بلوچستان میں سیاسی استحکام و قومی حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں،جا ن بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمدبلیدی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چیئرمین خیرجان بلوچ،مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری چیئرمین اسلم بلوچ بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین زبیربلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں سیاسی استحکام کے قیام قومی و سیاسی حقوق کے تحفظ اور ساحل وسائل پر اختیار و دسترس کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

مستونگ، نیشنل پارٹی کا 30مارچ کو زمیندارایکشن کمیٹی کے ہڑتال کی حمایت کااعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر نواز بلوچ تحصیل صدر نثار مشوانی و سابق ناظم میر سکندر خان ملازئی سے زمیندار ورکرز کمیٹی کے سربراہ حاجی راوات خان رئیسانی کی قیادت میں زمینداروں کی وفد نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ میں ملاقات کر کے 30 مارچ کو زمیندار ورکرز کمیٹی کی جانب سے بجلی کی 21 گھنٹوں کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف پہہ جام ہڑتال زمینداروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حمایت کی اپیل کر دیا۔

تفتان، ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 113پاکستانی شہریوں کو ایران سے گرفتارکرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تفتان: ایرانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مذید 113 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔

جدیددورمیں بھی نوشکی،خاران اور چاغی موبائل نیٹ سے محروم ہے، محمدہاشم نوتیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمدہاشم نوتیزئی نے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں رخشان ڈویژن میں یو ایس ایف موبائل فون نیٹ ورک کے مسائل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ۔

تمپ، بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف مشتعل مظاہرین کا لیویزتھانہ کے سامنے دھرنا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تمپ: تمپ میں بجلی کی فراہمی بند کرنے کے خلاف مشتعل عوام کا لیویز تھانہ کے سامنے دھرنا، تحصیل انتظامیہ کی موجودگی کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا، تمپ کے تینوں فیڈر میں ایک ہی ہفتے کے دوران دو دفعہ بجلی کی فراہمی بند کرنے کے خلاف مشتعل عوام نے ہفتے کے روز لیویز تھانہ کے سامنے شدید احتجاج کیا۔