کیچ میں بجلی اور روزگاری کا مسئلہ گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ ملااحمددشتی کیچ کیلئے ایک عظیم ہستی تھے ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی ہے،وہ کیچ کی سیاست میں رواداری، بردباری اور برداشت کی علامت تھے جس جماعت سے منسلک تھے آخری سانس تک اسی جماعت سے منسلک رہے، ان کی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

شاہ زین بگٹی کا عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کیا۔

ثقافت کسی بھی معاشرے میں اتحادو یگانگت کی علامت ہوتی ہے،ظہور بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیرخزانہ میر ظہوراحمد بلیدی نے کہاہے کہ ثقافت کسی بھی معاشرے میں اتحادو یگانگت کی علامت ہوتی ہے۔ثقافت سے جڑے رہنے سے ایک مہذب معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے ثقافتی اقدار پر عمل پیرا ہوکر انسان تہذیب وتمدن کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوتا ہے بلو چ ثقافت صدیو ں پرانی ہے اور اس ثقافت نے دنیا کے دیگر ثقافتوں میں اپنی امتیازی حیثیت برقرار رکھی ہوئی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کی قیادت میں حکومت وفد کی چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات سینیٹ انتخابات میں حمایت مانگ لی۔

بلوچستان سینٹ انتخابات ’گھماگہمی اپنے عروج پر پہنچ گئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی اپنے عروج پر پہنچ گئی اپوزیشن رہنمائوں کی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات سینٹ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

بلوچ ثقافت پر پورے پاکستان کو ناز ہے، بلاول بھٹو

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچ ثقافت پر پورے پاکستان کو ناز ہے، جس کی اساس انسان دوستی اور محبت ہے۔ اپنے بیان میںبلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہمان نوازی، بھادری اور عزم و استقلال بلوچ عوام کا خاصہ ہے۔

سیاسی جماعتوں میں رابطوں کا سلسلہ جمہوریت کا حصہ ہے،لیاقت شاہوانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کا سلسلہ اور جماعتوں کی جانب سے اپنے نامزد امیدواروں کی کامیابی کے لیے کوششیں جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ جمہوری عمل باہمی افہام و تفہیم، رواداری اور اخلاص کا درس دیتے ہوئے معاشرے میں عوامی فلاح وبہبود کے مفاد میں فیصلہ سازی کا درس دیتا ہے۔

بلوچ ثقافت امن محبت اور یکجہتی کی علامت ہے ،سردار رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے بلوچ قوم کو امن کا پیغام اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ ثقافت امن محبت اور یکجہتی کی علامت ہے۔

زندہ اور باشعور قومیں اپنے ثقافتی و روایاتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ زندہ اور باشعور قومیں اپنے ثقافتی و روایاتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیںبلوچ کلچر ڈے، منفرد روایات اور خوب صورت ثقافت کی پہچان ہے۔

ہماری سیاسی کامحور صوبے میں عوام کی حق و حاکمیت ہے،غلام نبی مری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام تحصیل پنجپائی کے مختلف علاقوں کلی میاں خانزئی، کلی محمد خان سمالانی میں پارٹی کے رہنما مرحوم ڈاکٹر فرید جان سمالانی کی رہائش گاہ، کلی سردار نبی بخش سمالانی شہید ظفر سمالانی یونٹ، کلی سردار نبی بخش خان محمد سمالانی یونٹ، کلی شادینی، سیدال کچ ، کلی محمد خیل میں مختلف یونٹوں کے قیام کے موقع پر منعقدہ کارنر میٹنگز اور یونٹ باڈیز کے اجلاس منعقد ہوئے جن کی صدارت ضلعی سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی۔