اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف لندن سے واپس اسلام آباد پہنچنے کے بعد قافلے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت میں اپنی رہائش گاہ پنجاب ہاؤس پہنچ گئے۔
اسلام آباد : )اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے بلوچستان سے تین خواتین کو لاپتہ کرنے کے معاملہ پر علامتی واک آؤٹ کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ہدایت کی ہے کہ بلوچستان سے لوگوں کو لاپتہ کرنے سے متعلق معاملے پر سینیٹ کو نامناسب جواب دینے والے جوائنٹ سیکریٹری کو نوٹس دیا جائے۔
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فوائد اس سے کہیں زیادہ ہیں جتنے کہ نظر آتے ہیں یہ منصوبہ سب کے لیے یکساں فوائد کا حامل ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ،نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کاایک مشترکہ اجلاس گزشتہ روز سراوان ہاؤس میں منعقد ہوا اجلاس کی۔
کوئٹہ: ماہرین تعلیم نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ابھی بھی سکول نہ جانے والے 6سے 16سال کی عمر کے بچوں کی شرح 35%فیصد ہے باوجود اسکے کہ وفاقی او ر صوبائی حکومتوں نے بچوں کے سکول میں اندارج کو مرکزی اہمیت دی تھی باقی کے 6سے 16سال کی عمر کے 65%فیصد بچے جو سکولوں میں پڑھ بھی رہے تھے وہ بھی کچھ زیادہ سیکھ نہیں رہے ۔
چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خدائی خدمتگار سے لے کر آج تک عوامی نیشنل پارٹی تک سفر کے دوران ہزاروں افراد نے جانوں کی قربانیاں دیں ، لیکن وطن کے ننگ و ناموس پر آنچ نہیں آنے دیا ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پاکستان کو قصوروار قرار دیتا ہے۔
امریکہ کے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان کو مخصوص انٹیلی جنس معلومات فراہم کرے گا تاکہ اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے کہ وہ ان معلومات پر کارروائی کرنے کے اپنے اشاروں پر عمل کرتا ہے یا نہیں۔
ابو ظہبی: پاکستان نے بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے متعدد نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔